اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فرنیچر مصنوعات کی برآمد پر ڈیوٹی ڈراء بیک کی شرح بڑھا کر 0.68 فیصد کردی ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے گذشتہ روز باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن نمبری1102(I)/2020 جاری کردیا ہے جس کے ذریعے پانچ مارچ2009 کو جاری کردہ ایس آر او 212(I)/2009 میں ترامیم کردی گئی ہیں۔ اس ترمیمی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کیلیے برآمدات کی اجازت دیدی
اسلام آباد: پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کے لیے برآمدات کی اجازت دے دی۔ پاک افغان تجارت کے فروغ کے لیے اہم فیصلہ، پاکستان نے خرلاچی سے افغانستان کے لیے برآمدات کی اجازت دے دی۔ ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2020 میں ترمیم، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ فیصلے مزید پڑھیں
پولیس سادہ چھالیہ بھی ضبط کرکے مقدمات بنانے لگی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے مضر صحت قرار دے کر چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست پر سندھ فوڈ اتھارٹی کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں مضر صحت قرار دے کر چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات کے اندراج کے خلاف دائر درخواست کی سماعت ہوئی، درخواست مزید پڑھیں
عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
کراچی: عالمی مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں مزید کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 1894ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو مزید تنزلی کا سامنا رہا. ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 161روپے سے نیچے آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاو کے بعد مزید 29پیسے کی کمی سے 160روپے 62پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید پڑھیں
25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
کراچی: وفاقی حکومت کے فیصلے کے تحت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے ذریعے درآمد کی جانے والی 25 ہزار میٹرک ٹن چینی کی کھیپ پورٹ قاسم پہنچ گئی۔ ٹی سی پی کے ترجمان کے مطابق 25 ہزار 250 ٹن چینی لے کر آنے والا بحری جہاز INCE EVRENYE پورٹ قاسم پر 28 اکتوبر کو لنگر انداز مزید پڑھیں
پی آئی اے کا پائلٹوں کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کا فیصلہ
کراچی: پی ائی اے انتظامیہ نے پائلٹوں کی تنخواہوں اور مراعات میں کمی کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ائرلائن کے فضائی بیڑے میں شامل جہازوں کو آپریٹ کرنے والے کپتانوں کی تنخواہوں اوردیگر مراعات میں کمی کا فیصلہ کرلیا گیا جس کے حوالے سے چیف ایچ آر آفیسر نے مراعات میں کمی پر مبنی نوٹیفکیشن جاری مزید پڑھیں
ای سی سی اجلاس، ٹیلی کوم سیکٹرکیلیے ٹیکس چھوٹ پر پھر فیصلہ نہ ہوسکا
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) ٹیلی کوم سیکٹر کو ٹیکس چھوٹ دینے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہ کرسکی اور مسئلے کے حل کیلیے ایک اور کمیٹی قائم کردی۔ گزشتہ روز مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں حکومت کی تذبذب کی پالیسی کا تسلسل قائم مزید پڑھیں
تاجروں کا فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
راولپنڈی: مرکزی انجمن تاجران کے صدر شرجیل میر نے فرانس کے صدر اور حکومت کی جانب سے حضور نبی کریم ؐکی شان میں گستاخانہ خاکوں کی حمایت پر فرانس کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تفصیلات کے مطابق شرجیل میر کا کہنا ہے کہ فرانس کی مزید پڑھیں
اوگرا آئل ڈپارٹمنٹ، سال میں 5 فیصد پمپس کا معائنہ
اسلام آباد: اوگرا کے آئل ڈپارٹمنٹ کی ناقص کارکردگی، آئل ڈپارٹمنٹ نے ایک سال میں صرف 5 فیصد پٹرول پمپس کی انسپکشن کی۔ آڈٹ حکام نے بھانڈا پھوڑ دیا،آڈٹ دستاویز کے مطابق اوگرا کے آئل ڈپارٹمنٹ کی نااہلی کی بنا پر ملک میں غیر قانونی فلنگ اسٹیشنز کی من مانیاں پر عروج پر پہنچ گئیں۔ مزید پڑھیں