مائیکرو سسٹم لا رہے ہیں جس سے منٹوں میں لین دین ہوگا: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ مائیکرو سسٹم لا رہے ہیں جس سے منٹوں میں لین دین ہوگا، اگر بینک کسی قسم کی رکاوٹ لا رہے ہوں تو اسٹیٹ بینک اس میں مدد کرے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے لاہور چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی، پنشنرز بجٹ میں بڑھائی گئی رقم سے محروم

 کراچی: کے ایم سی کے سیکڑوں پنشنرز اور بلدیہ وسطی سمیت دیگر اضلاع کے سیکڑوں ملازمین کو بجٹ میں اعلان شدہ اضافی رقم ادانہ کی جاسکی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی اور بلدیہ وسطی سمیت دیگر اضلاع کے ہزاروں ملازمین کو بجٹ میں اعلان شدہ اضافی رقم ادانہیں کی گئی ،گزشتہ کئی سالوں سے پنشنرز بھی بجٹ میں مزید پڑھیں

سونا فی تولہ 1400 روپے مہنگا ہوگیا

 کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1400 روپے اور 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 40ڈالر کے اضافے سے 1958ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر برقرار

 کراچی: امریکی کرنسی ڈالر کی پرواز رک گئی اور اس کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ انٹر بینک مزید پڑھیں

 ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی سطح پر آنے کی پیشگوئی

کراچی: ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن نے پیشگوئی کی ہے کہ آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر 155 روپے کی کم ترین سطح پر آجائے گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت کی جانب سے فروری 2021 میں 2 ارب ڈالر کے سکوک ویوروبانڈز کے اجراء اور بڑھتی ہوئی ترسیلات زر نے گزشتہ مزید پڑھیں

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

 اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ مہنگی، 14 سستی جب کہ 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔  ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 8.93 فیصد کی سطح  پر آگئی ہے، جب مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان میں بھی سونے کی قیمتیں گرگئیں

کراچی: عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کمی جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت کم ہوکر 1952 ڈالر تک مزید پڑھیں

امریکی انتخابات؛ پاکستانی اسٹاک ایکسچینج بھی اثر انداز

کراچی: قرضوں کی ادائیگیوں میں مزید ایک سال توسیع کی توقع سے کاروباری سرگرمیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا وباء کی دوسری لہر اور امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ کی سرگرمیوں پراثر انداز رہیں۔ ملک میں کورونا کے باوجود حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن نہ ہونے مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

 کراچی: ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں مسلسل تنزلی کے سبب 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ انٹربینک میں منگل  کو بھی ڈالر کو تنزلی کا سامنا رہا جس کے سبب ڈالر کے انٹربینک ریٹ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے ساتھ 160 روپے سے بھی نیچے آگئے۔ انٹربینک مارکیٹ مزید پڑھیں

کسٹمز نے بال بیئرنگ کی درآمد میں 3 کروڑ کی ٹیکس چوری پکڑ لی

 کراچی:  پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ایسٹ کلکٹریٹ کے شعبہ آراینڈڈی نے مس ڈیکلریشن کے ساتھ کلیئرنس حاصل کرنے والے بال بیئرنگ کے 13 درآمدی کنسائنمنٹس کا سراغ لگاکر 3 درآمدکنندہ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ نشاندہی شدہ مذکورہ تینوں درآمدکنندہ کمپنیوں نے مس ڈیکلریشن کرکے بال بیئرنگ کے ان مزید پڑھیں