کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی لمیٹڈ گروپ کے سی ای او راشد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پی ٹی سی ایل گروپ کے سی ای او راشد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انہوں نے 2019 میں پی ٹی سی ایل گروپ کے CEO کا عہدہ سنبھالا۔ پی ٹی سی ایل گروپ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
2020-21: 5 ماہ میں 4.5 بلین ڈالر کا غیرملکی قرض لیا گیا
اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران حکومت نے 4.5 بلین ڈالر کے بیرونی قرضے حاصل کیے جب کہ صرف نومبر میں 1.1 بلین ڈالر کے مہنگے تجارتی قرضے لیے جن میں چین سے لیا گیا نصف بلین ڈالر کا قرض بھی شامل ہے۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق رواں مالی سال مزید پڑھیں
IMF پروگرام دوبارہ شروع کرنے کیلیے وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد آئی ایم ایف پروگرام کا دوبارہ آغاز کرنا ہے جو گزشتہ 10ماہ سے تعطل کا شکار تھا۔ وزیر اعظم عمران خان کی بجلی کے نرخوں میں نئے اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کے مزید پڑھیں
پاکستان میں تیار موبائل فونز پرعائدٹیکس ختم
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستانی موبائل فونز پرعائد ود ہولڈنگ اور سیلز ٹیکس ختم کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ای سی سی نے مقامی تیار کردہ موبائل فونز پر چار فیصد ودہولڈنگ اورسیلز ٹیکس ختم کردیا ہے۔ پاکستان نے گزشتہ ماہ ملک میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کیلئے چین مزید پڑھیں
جاپان کا پاکستان کو انسداد کورونا کیلئے 1.54 ارب روپے دینے کا اعلان
اسلام آباد: جاپان انسداد کورونا کیلئے پاکستان کو 1.54 بلین روپے کی امداد فراہم کریگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ اقتصادی امور کے اعلامیے کے مطابق جاپان اور پاکستان کے مابین گرانٹ ایڈ معاہدہ ہوگیا جس کے تحت جاپان انسداد کورونا کیلئے پاکستان کو 1.54 بلین گرانٹ فراہم کریگا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا معاہدہ
اسلام آباد: پاکستان اورعالمی بینک کے درمیان 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے عالمی بینک کیساتھ طے پانے والے 304 ملین ڈالرز کا معاہدہ پنجاب میں ریسورس اور ڈیجٹل مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک ماہ کے لیے ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان نیپرا کے مطابق قیمت میں اضافہ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق فیصلے سے بجلی صارفین پر 12 ارب روپے مزید پڑھیں
معروف تاجر سراج قاسم تیلی انتقال کر گئے
پاکستان کے معروف تاجر اور کراچی چیمبر آف کامرس کے سابق صدر سراج قاسم تیلی دبئی میں انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین بزنس مین گروپ (بی ایم جی) سراج قاسم تیلی نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ چند دن سے دبئی کے اسپتال میں داخل تھے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 30کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 30کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی منظوری ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے بورڈ نے دی۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض دو مختلف منصوبوں کے لیے مزید پڑھیں
25 ہزار کے نئے پرائز بانڈز کی فروخت پر پابندی عائد
کراچی: پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے 25 ہزار روپے کے نئے پرائز بانڈز کی فروخت پر فوری طورپر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 25 ہزار روپے کے غیر رجسٹرڈ انعامی بونڈز ختم کرکے ان کی جگہ 25 ہزار روپے مالیت کے پریمیم مزید پڑھیں