راولپنڈی: پاکستان پوسٹ نے محکمہ ڈاک سے پنشن نظام مکمل ختم کر کے بینکوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے پر مرحلہ وار عملدرآمد ہوگا جس کا باقاعدہ آغاز نئے سال 2021 سے کیا جا رہا ہے ، فیٹف کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان
اسلام آباد: اوگرا کی جانب سے یکم جنوری سے پیٹرول 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے، اس حوالے سے اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوادی ہے، وزارت خزانہ وزیر اعظم سے مشاورت مزید پڑھیں
سالِ نو کا تحفہ: بجلی کے بعد پیٹرول بھی مزید مہنگا
اسلام آباد: حکومت نے سالِ نو کے آغاز پر پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ گزشتہ دنوں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دی گئی ہے جس مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ
ایل پی جی 15روپے فی کلو اضافے کے بعد 132 روپے سے بڑھ کر 147 روپے فی کلو ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کے بعد حکومت کی جانب سے عوام کے لیے 2021 کا ایک اور تحفہ آگیا ہے، اور ایل پی جی کی قیمت میں ایک ریکارڈ مزید پڑھیں
تعمیراتی شعبے کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں 3 سے 6 ماہ کی توسیع کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت تعمیراتی شعبے کو دی جانے والی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم میں مزید 3سے 6ماہ کی توسیع پر غور کر رہی ہے جو جمعرات سے ختم ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسکیم کے نتائج توقع سے کم رہے،تاحال140 بلین روپے لاگت کے 350 منصوبے اس اسکیم کے تحت مزید پڑھیں
ایف بی آر نے کیش بیک سکیم کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: (دنیا نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کیش بیک سکیم کا اعلان کر دیا ہے اور یوں صارفین جمع کرائے گئے سیلز ٹیکس کا 5 فیصد واپس لے سکیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سیلز ٹیکس مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد پراپرٹی ٹیکس کیسز کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پرانے ریٹس پر ٹیکس مزید پڑھیں
بجلی مزید ایک روپیہ 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی (سی سی پی اے) کو بجلی مزید ایک روپیہ 52 پیسے مہنگی کی درخواست کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کوبجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ درخواست اکتوبر اور نومبرکی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار
اسلام آباد کے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ پراپرٹی ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ کالعدم قرار دے دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد پراپرٹی ٹیکس کیسز کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو پرانے ریٹس پر ٹیکس مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبرہے کہ مالی سال میں اب تک کرنٹ سرپلس 1.6 بلین ڈالررہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی مزید پڑھیں