حکومت کا ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر توانائی وزیر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ سابقہ حکومت نے بارودی سرنگیں لگائی جس کا مطلب لازمی ادائیگیاں ہیں، بجلی خرچ کریں مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیاءکی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے طابق یوٹیلٹی اسٹورزپرمختلف اشیا کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ 100 گرام مرچ پاوڈر 50 روپے مہنگا، مشروبات کی بوتلیں 30 روپے تک مہنگی کردی گئی ہیں۔ دوسری جانب مصالحہ جات 40 روپے، اچار مزید پڑھیں

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے تقریباً ایک سال بعد نئے سی این جی لائسنس کے اجرا سے پابندی اٹھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی اے ٹی ایم سے محدود رقم نکالنے کی خبروں کی تردید

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایم سے محدود رقم نکالنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی حد مقررنہیں ، پیسے نکلوانے کی مزید پڑھیں

اوگرا نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئے سی این جی لائسنس دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے تقریباً ایک سال بعد نئے سی این جی لائسنس کے اجرا سے پابندی اٹھائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ کا مزید اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ کا مزید اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی ستائی عوام پربجلی بم گرادیا گیا ہے، اور حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے، جب کہ نیپرا نے اس حوالے مزید پڑھیں

دبئی کے پاکستانی الیگزر گروپ نے پاکستان میں تعلیمی نظام کی بہتری کابیڑہ اٹھا لیا

لاہور (پ ر) پاکستان کے دیہی علاقوں میں سرکاری اسکولوں اور طلباء کی حالت زار دیکھ کر دبئی میں موجود کاروباری گروپ نے ناگفتہ بہ حالات کے شکار اسکولوں کو مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تعلیم کے معیار میں بہتری ہو اور طلباء کار آمد شہری بن سکیں۔پاکستان کے تعلیمی اعدادوشمار کی رپورٹ۲۰۱۴ء مزید پڑھیں

پاکستانی ویزا حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

سال نو کے آغاز پر پاکستانی ویزا مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ویزا اب مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا ہے اور ویزے کے خواہشمند تمام غیر ملکی اب آن لائن درخواستیں جمع کروا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے ویزے مزید پڑھیں

6 ماہ کے دوران دسمبر میں ریونیو بلند ترین سطح پر رہا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران دسمبر میں ریونیو کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے جولائی تا دسمبر 102 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کیے جبکہ مالی سال جولائی تا دسمبر محاصل کے مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: حکومت نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 6 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، درخواست اکتوبر اور نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید پڑھیں