اسلام آباد: حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مہنگائی نے ڈیرے ڈال لئے ہیں، اور گزشتہ روز گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوا تھا، تاہم آج مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سستے فلیٹوں کا منصوبہ لانچ کردیا
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کم قیمت اپارٹمنٹس اور فلیٹس کا منصوبہ لانچ کردیا اور منصوبے سے متعلق ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایل ڈی اے کی جانب سے جاری ويڈيو ميں 5 قسم کے اپارٹمنٹس دکھائے گئے ہيں۔ سب سے چھوٹا اپارٹمنٹ 650 مربع فٹ کا ہوگا جبکہ مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کا امکان
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے، اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست جمع مزید پڑھیں
ایف بی آر کا بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائی کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا، تمام ایل ٹی اوز سے 25 بڑے بڑے ٹیکس ڈیفالٹرز کی لسٹیں طلب کرلی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایل ٹی اوز کو 2 ہفتوں میں ٹاپ25 ٹیکس ڈیفالٹرزکی فہرستیں پیش کرنے کا حکم مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی جانب سے اضافے کی سمری کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کی تجویز مسترد کرتے مزید پڑھیں
اوگرا نے پیٹرول 16 روپے فی لیٹر تک مہنگا کرنےکی تجویز دے دی
16 فروری سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے سمری 30 روپے فی مزید پڑھیں
کے الیکٹرک صارفین سمیت پورے ملک کیلئے بجلی مہنگی
اسلام آباد: ملک بھرمیں فی یونٹ بجلی ایک روپے95 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بھی فی مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نے گنے کے کاشت کاروں کیلئے بڑا فیصلہ سنا دیا کہ کسان کی مرضی ہے وہ جہاں چاہے گنا فروخت کرے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس جواد حسن نے اشرف زکا کی درخواست پر سماعت کی۔ ہائیکورٹ نے دوسرے صوبوں کو گنے کی فروخت کا اقدام درست قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری مزید پڑھیں
اسلام آباد کی 100ہاؤسنگ سوسائٹیز غیرقانونی قرار
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے این او سی اور لے آؤٹ پلان نہ ہونے پر اسلام آباد کی 100 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی قرار دے دیں۔ سی ڈی اے دستاویز کے مطابق زون 2 کی پانچ، زون 3 کی چھ، زون 4 کی 66 اور زون 5 کی 23 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیر قانونی مزید پڑھیں