کراچی کیلئے 52 ارب کے 6 منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد: سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے کراچی میں ندی نالوں کی بہتری اور بحالی سمیت 52 ارب روپے کے 6 منصوبوں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت منصوبہ بندی کے اعلامیے کے مطابق سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ڈپٹی چیئر مین منصوبہ بندی کمیشن مزید پڑھیں

کراچی : مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

کراچی: مرغی کی قیمت میں مسلسل ہوش ربا اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث مہنگائی سے ستائے ہوئے شہری گائے کے گوشت کی خریداری پر مجبور ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد میں مہنگائی سے تنگ عوام کو ایک اور دھچکا۔ مرغی کا گوشت 460 روپے کلو تک پہنچ کر عوام مزید پڑھیں

ایف بی آر نے ٹیکس جمع کروانے والے افراد کی فہرست جاری کردی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے افراد کی ‘ایکٹو ٹیکس پیئرلسٹ 2021 جاری کردی۔ ایف بی آر کے مطابق 2020 میں 21 لاکھ 78 ہزار 463 افراد نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کا کہنا ہےکہ فہرست میں شامل افراد کو کیش مزید پڑھیں

ایل پی جی مزید مہنگی کردی گئی، فی کلو گرام قیمت 160 ہوگئی

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 160 روپے فی کلو تک ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کی قیمت 2 روپے اضافے کے بعد اب مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی غائب ، بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہوگئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک سے پہلے ہی ملک میں چینی کی قلت شدید ہوگئی ہے، اور ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قلت کے باعث گزشتہ 2 روز سے چینی غائب ہے، اور مزید پڑھیں

قطر ایل این جی قیمت کم کرنے پر رضامند

لاہر: قطر اور پاکستان کے درمیان ایل این جی کی قیمت میں کمی پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قطری حکومت ایل این جی کی قیمت 11 ڈالر فیMMBTسے کم کرکے9 ڈالر کرنے پر رضامند ہوگئی ہے جس سے پاکستان کو2 ارب ڈالر کے لگ بھگ رقم کی بچت مزید پڑھیں

وزارت توانائی کی بجلی کی پیداوار کا منصوبہ ختم کرنیکی سفارش

اسلام آباد: وزارت توانائی نے بجلی کی پیداوار کا ایک منصوبہ ختم کرنیکی سفارش کردی بیرونی فنٖدنگ سے چلنے والے منصوبوں پر قائم قومی رابطہ کمیٹی ( NCC-FFP ) کے اجلاس میں وزارت توانائی نے جامشورو پاور پلانٹ کے یونٹ ٹو پر کام روک دینے کی سفارش کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پانچ ماہ میں 90 ہزار سے زائد روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے ، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے محض 5 ماہ کی قلیل مدت میں متاثر کن نتائج دئیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ وزیر اعظم عمران خان کا تصور ہے جس کا مقصد اوورسیز مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل فیری سروس کی منظوری دے دی

کراچی: چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) نادر ممتاز وڑائچ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے کراچی بندرگاہ سے انٹرنیشنل روٹ پر فیری سروس کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میرین اکیڈمی کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چئیرمین کے پی مزید پڑھیں

چینی کی قیمت ایک بار پھر 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت ایک بار پھر 100 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شمارت کے مطابق ایک ہفتے کے دوران لاہور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اور کراچی میں 4 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں