نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 44 پیسے یونٹ کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی جس کا اطلاق صرف جون کے مہینے کے بلز پر ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی پی پی اے -جی نے84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی، جس پر مزید پڑھیں

حکومت نے بجٹ میں پنشنرزپرٹیکس لگانے کی آئی ایم ایف شرط مان لی

اسلام آباد: نئے مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے بڑے فیصلوں کی تیاری کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے ساتھ اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بارے میں مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ میں حکومت نے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

اسلام آباد / کراچی: کے الیکٹرک نے نیپرا سے بجلی 6 روپے 31 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے شہریوں کے لئے ایک بری خبر ہے کہ کے الیکٹرک نے کراچی کے شہری بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کی درخواست کردی ہے۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کی کراچی سےاسکردو کیلئے پروازوں شروع

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سیاحت کے فروغ کے لیے اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے کراچی سے اسکردو کی پروازوں کا آغاز کردیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی کراچی سے اسکردو مزید پڑھیں

حکومت کا بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020 کی چوتھی مزید پڑھیں

اندرون ملک فضائی سفر پر 600 روپے ٹیکس عائد

لاہور / کراچی: لاہور،کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر کیلیے فضائی سفر کرنے والوں پرسول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ٹکٹ پر 600 روپے کے نئے ٹیکس عائد کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 17مئی سے پہلے خریدے گئے ٹکٹ پر سفر سے پہلے اضافی 600 روپے لیے جائیں گے۔ٹکٹ مزید پڑھیں

سمندرپارپاکستانیوں نے 24.2 ارب ڈالربھجوا کرنیا ریکارڈ قائم کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پارپاکستانیوں نے مالی سال 2021 کے پہلے 10 ماہ کے دوران 24.2 ارب ڈالربھجوا کرپورے مالی سال 20 کا ریکارڈ توڑدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹرپرکہا کہ میرا ہمیشہ سے یقین رہا ہے کہ سمندرپارپاکستانی ہمارا عظیم ترین مزید پڑھیں

ممبئی میں پٹرول 99 روپیے سے متجاوز

معروف آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کی ویب سائٹ کے مطابق ممبئی میں پٹرول 26 پیسے مہنگا ہوکر 99.14 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا۔یہ عام پٹرول کی قیمت ہے۔ پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اس ماہ منگل کے روز 10 ویں مرتبہ اضافہ کیا گیا اور ممبئی میں پٹرول 99 روپے فی لیٹر سے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک میں مسائل کے حل کیلئے معاملات طے پاگئے

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ اضافی بجلی، رقم کی وصولی اور ادائیگی پر وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک میں اتفاق رائے قائم ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اور کراچی الیکٹرک کے اضافی بجلی مزید پڑھیں

ورلڈ بینک نے کورونا ویکسی نیشن کیلئے پاکستان کی امداد کی منظوری دے دی

اسلام آباد: ورلڈ بینک پاکستان میں”پینڈیمک رسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان “پراجیکٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے پاکستان میں”پینڈیمک رسپانس ایفیکٹونیس ان پاکستان “پراجیکٹ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی۔ اس کی منظوری اپریل 2020 سے پاکستان میں مزید پڑھیں