عرب امارات و ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات مضبوط ہورہے ہیں،عبداللہ بن توک المری

متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادیات عبداللہ بن توک المری نے کہا کہ عرب امارات اور ترکی کے درمیان اقتصادی تعلقات مسلسل مضبوطی کی جانب گامزن ہیں جو مختلف شعبوں میں نئی ​​شراکت داری قائم کرنے کے بہترین مواقع فراہم کرتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری ایجنسی ڈبلیو اے ایم کے مطابق توک المری مزید پڑھیں

اردوان کے سودمخالف اقدامات، معاشی غارتگر ترکی کو جھکانے کیلیے سرگرم،یواے ای مدد کو آگیا

ترک حکومت کی جانب سے سود کی شرح میں کمی لانے کی اقدامات کے نتیجے میں لیرا کی قدر میں کمی سامنے آئی جسکے بعد متحدہ عرب امارات نے بڑا اعلان کردیا متحدہ عرب امارات نے بدھ کو ترکی میں سرمایہ کاری کے فروغ اورمعاونت کے لیے 10 ارب ڈالر مالیت کے ایک فنڈ کے مزید پڑھیں

امریکا کا  افغان بینکاری نظام میں لیکویڈیٹی شامل کرنے پر غور

 اقوامِ متحدہ نے افغانستان کے بینکوں کے ممکنہ زوال کو روکنے کے لیے عالمی مداخلت کی اپیل کی جس کے بعد امریکا نے طالبان کو فائدہ پہنچائے بغیر سسٹم میں لکویڈیٹی شامل کرنے کے آپشنز پر غور کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) نے افغانستان کی صورتحال مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر19 روپے فی کلو اضافہ

اسلام آباد: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر 19 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد فی کلو قیمت 160روپے پر پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تیاری

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں چھ روپے فی لٹر تک اضافے کی تیاری کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اوگرا نے یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کے لیے تجویز ارسال کردی جس میں پیٹرول 6 روپے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے فی لٹر مہنگا کرنے کی مزید پڑھیں

حکومت نے ایف بی آر کو ٹیکس چوروں کی گرفتاری کے مشروط اختیارات دے دیے

اسلام آباد: حکومت نے ایف بی آر کو ٹیکس چوروں کی گرفتاری کے مشروط اختیارات دیتے ہوئے ایک کمیٹی قائم کردی جو گرفتاری سے قبل اجازت دے گی، کمیٹی میں وزیر خزانہ، چیئرمین ایف بی آر اور سینئر ممبران شامل ہوں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے ٹیکس چوری میں ملوث مزید پڑھیں

ٹیلی کام کمپنیوں کا کال پر ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

کراچی: پاکستان میں خدمات انجام دینے والی5 ٹیلی کام کمپنیوں نے5 منٹ کی کال پر ٹیکس کا معاملہ وفاقی وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کام کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں کا نمائندہ وفد آج وفاقی وزیر آئی ٹی اور ٹیلی کام امین مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 28 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 12 پیسے سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جس میں نیپرا نے مہنگے پاور پلانٹس سے پیداوار مزید پڑھیں

کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں تاریخ کی سب سے بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی

کراچی: نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں تاریخ کی سب سے بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی، ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں قائم یونٹس نے مِس ڈکلریشن اور ایکسپورٹ کے لیے درآمد کیے جانے والی اشیاء کی مقامی مارکیٹ میں فروخت سے قومی خزانے کو 4ارب روپے سے زائد نقصان کا مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے کلو کا اضافہ

لاہور: 2 سال میں پہلی بار ایل پی جی کی قیمت سرکاری قیمت سے تجاوز کر گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو گرام کا اضافہ کر دیا گیا جب کہ آئندہ 24گھنٹوں میں مزید قیمت بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں