گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا

لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر آج سے 139 روپے 13 پیسے مہنگا کر دیا گیا۔اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 11روپے 79 پیسے بڑھ گئی مزید پڑھیں

وزیرخزانہ کی زیر صدارت اجلاس، چینی کی طلب و رسد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

 وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں چینی کی طلب اور رسد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت  گزشتہ روز یہاں فنانس ڈویژن میں ایک مزید پڑھیں

بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن فیصل آباد کا کوئلہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں ،اینٹوں کی سیل نہ ہونے اور ریٹ میں مسلسل کمی کی وجہ سے 15دسمبر کو پتھیر جبکہ 30دسمبر کو بھٹے مکمل بند کرنے کااعلان

بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن فیصل آبادنے کوئلہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں ،اینٹوں کی سیل نہ ہونے اور ریٹ میں مسلسل کمی کی وجہ سے 15دسمبر کو پتھیر جبکہ 30دسمبر کو بھٹے مکمل بند کرنے کااعلان کردیاہے۔ فیصلہ کی خلاف ورزی کرنے پر پتھیربند نہ کرنے والے کو 3لاکھ روپے جبکہ 30دسمبر کو بھٹہ نہ بند مزید پڑھیں

آلو ، پیاز ، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ایک ماہ کے دوران آلو ، پیاز ، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ماہانہ اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق ایک ماہ میں پیاز 33.42، آلو 14.57 فیصد مہنگے ہوئے جب کہ انڈے 5.34 ،چینی 3.67 اور چائے 14.79 فیصد مہنگی ہوئی۔ ادارہ شماریات مزید پڑھیں

وفاقی ٹیکس محتسب نے سویابین امپورٹ کی اجازت دیدی

وفاقی ٹیکس محتسب نے سویابین امپورٹ کی اجازت دیدی، تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ امپورٹ کی کلیئرنس فوری طور پر شروع کی جائے۔وفاقی محتسب نے ایک ہفتے کے اندر تمام کنسائمنٹ کلیئر کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے فیصلے پر عمل درآمد کی نگرانی خود کرانے کا فیصلہ کیا ہےوفاقی ٹیکس محتسب کا مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر  پہنچ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر  پہنچ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1886 روپے اضافے سے ایک لاکھ 49 ہزار 948 روپے ہے۔سندھ صرافہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان رہا اور 100 اندیکس 40 ہزار کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔پیر کے روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن بھی اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 578 پوائنٹس کے احاطے میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کم ہو کر مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی کے اثاثے اگلے 20 سالوں تک پاکستان میں 100 ارب ڈالر سے زیادہ کی آمدنی پیدا کر سکتے ہیں

 پاکستان میں کرپٹو کرنسی اثاثوں کی صلاحیت کی وجہ سے اگلے 20 سالوں میں ٹیکنالوجی ٹیلنٹ کے لیے مجموعی طور پر 100 ارب ڈالر سے زیادہ کی آمدنی پیدا کی جا سکتی ہے، جو قومی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ گزشتہ چند مہینوں میں کرپٹو، بلاک چین، اور ویب 3.0 ٹیکنالوجیز میں مزید پڑھیں

اسماعیل انڈسٹریز نے ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے SAP کے ساتھ معاہدہ کرلیا

اسماعیل انڈسٹریز لمیٹڈ (آئی آئی ایل) جو پاکستان کی ایک بڑی کنفیکشنری اور اسنیک فوڈ مینوفیکچرر ہے، نے SAP کے ساتھ اپنے تمام آپریشنز میں کاروباری افعال کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے معاہدہ کرلیا ہے۔ ایس اے پی (SAP) ملک کے بڑے مینوفیکچررز میں سے ایک کو، اُس کے بنیادی نظام کو بہتر بنانے اور مزید پڑھیں

رات 8بجے بازار ،10بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں، راجہ سکندر

راجہ سکندر محمود ضلعی صدرپی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ نے تاجروں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تاجر برادری رات 8بجے بازار اور10بجے ریسٹورنٹس بند کرنے کا فیصلہ مسترد کرتی ہے۔حکومت اپنی کابینہ کو مختصر کرے اور اپنی عیاشیوں کو کم کرے تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے۔عوام جو پہلے ہی مہنگائی کی مزید پڑھیں