ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکس چینج میں بڑی کمی ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکس چینج میں 1300 سے زائد پوائنٹس کمی ہوئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 38 ہزار 356 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے، انڈیکس میں 3.4 فیصد مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی جن کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔خیال رہے کہ 15 دسمبر 2022 کو وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان، ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کم ہوکر 40758 پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 388 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 18 کروڑ 93 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب 98 کروڑ روپے رہی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 مزید پڑھیں
امداد اور سرمایہ کاری کے اعلانات، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران حصص کی قیمتوں میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور معاشی تجزیہ کاروں نے اس اضافے کی وجہ تباہ کن سیلاب سے بحالی کے لیے گزشتہ روز جنیوا کانفرنس میں عالمی برادری اور اداروں کی جانب سے 9 ارب ڈالر سے زائد امداد کے اعلانات اور سعودی عرب مزید پڑھیں
پاکستان آئندہ 6 ماہ میں ڈیفالٹ سے بچ جائیگا، بلومبرگ
امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان آئندہ 6 ماہ میں ڈیفالٹ سے بچ جائے گا۔بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں، اسے جون کے آخر تک آئی ایم ایف کی رقم فائدہ دے گی۔ رپورٹ میں بلومبرگ مزید پڑھیں
برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ
برائلر کی قیمت میں تیزی سے اضافہ، ایک ہی روز میں فی کلو 34 روپے مزید بڑھ گئی، مرغی کا گوشت 570 روپے کلو ہو گیا۔ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں روزانہ تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، ایک ہی روز میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 34 روپے فی مزید پڑھیں
امریکی ڈالر مزید مہنگا، پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں بھی کاروبار کا منفی دن
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 226 روپے 95 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 226 روپے 94 پیسے تھا۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں
ایک ماہ میں تازہ پھل،انڈے، گندم اور چینی مہنگی ہوئی، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمارجاری کردِئیے ہیں جس کے مطابق ایک ماہ میں شہروں میں تازہ پھل 13٫36 پیاز9٫99 انڈے 9٫71 فیصد مہنگے ہوئے، ادارہ شماریات کے مطابق ایک ماہ میں شہری علاقو٘ں میں گندم9٫45 چکن 5٫43 فیصد چینی 3٫12 فیصد مہنگی ہوئی،جاری اعداد و شمار کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر ٹماٹر 53٫96 مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فیصل بینک لمیٹڈ کو اسلامی بینکنگ لائسنس جاری کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو اسلامی بینکنگ لائسنس جاری کردیا ہے جس کے بعد اب فیصل بینک پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا مکمل اسلامی بینک ہے۔اس تاریخی موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح میں 29.30 فیصد اضافہ، آٹا، پیاز اور دیگر سبزیوں مہنگی ہو گئیں
پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی پیمائش کے حساس قیمت انڈیکس میں بتایا گیا ہے کہ خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 29.30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر توانائی کی قیمتوں مزید پڑھیں