ملک میں ہوش رہا مہنگائی برقرار ہے جہاں ہفتہ وار مہنگائی ایک سال قبل کے مقابلے میں بلند رہی جب کہ اضافے کی وجہ پیاز، چکن، انڈے، ڈیزل اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس نے کہا کہ سینسیٹو پرائس انڈیکس (ایس پی آئی) کے ذریعے پیمائش کی گئی قلیل مدتی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستانی معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، ورلڈ بینک
عالمی بینک نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کردی۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت پیداواری صلاحیت میں اصلاحات کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی، وسائل کے اعتبار سے پیداوار نہ ہونا ملکی ترقی میں رکاوٹ ہے۔ رپورٹ کے مطابق تمام شعبوں پر ٹیکسوں کو ہم آہنگ کرنے سے معیشت میں بہتری آسکتی ہے، رئیل مزید پڑھیں
ریکارڈ آمدن، ایف سی ای پی ایل نے سال 2022کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا
فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (ایف سی ای پی ایل) نے 31 دسمبر 2022 کو ختم ہوئے سال کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ 2022 کمپنی کے لیے یادگار سال رہا، جس میں ایف سی ای پی ایل کو ریکارڈ73.5 ارب روپے آمدن اور5.3 ارب روپے کا آپریٹنگ منافع ہوا۔ کمپنی کے منافع مزید پڑھیں
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کا 13 سے 17 فروری تک پروڈکشن بند کرنے کا اعلان
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے پارٹس کی قلت کے سبب 13 سے 17 فروری تک پروڈکشن بند کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ مختلف ماڈلز کی کار کی قیمتوں میں بھی ایک لاکھ 30 ہزار سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے تک کا اضافہ بھی کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سوزوکی آلٹو وی ایکس، وی ایکس مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں چار کاروباری دنوں میں 7 روپے 08 پیسے کی کمی
روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 83 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی 259 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید پڑھیں
حکومت ،عوام اور بزنس کمیونٹی کو آئی ایم ایف کی کڑوی گولی نگلنا ہوگی، صدر اسلام آباد چیمبر
صدر اسلام آباد چیمبر احسن ظفر بختاوری نے حکومت اور آئی ایم ایف میں مذاکرات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مذاکرات کے حوالے سے بزنس کمیونٹی سے مشاورت نہیں کی گئی،اس کے باوجود مشکل معاشی صورتحال میں حکومتی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں،اپنے جاری پیغام میں ان کا کہنا مزید پڑھیں
پاکستان امریکہ کیساتھ دوطرفہ تجارت و سرمایہ کے فروغ کیلئے پر عزم
وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہاہے کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے یہ بات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ انہوں نے اقتصادی تعاون‘ تجارتی اقدامات اور سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں
4 مہینے بعد رواں ہفتے مہنگائی تیزی سے بڑھ کر 34.5 فیصد تک جا پہنچی
اشیائے خور و نوش اور توانائی کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے 4 مہینے بعد رواں ہفتے مہنگائی تیزی سے بڑھ کر 34.5 فیصد تک جا پہنچی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے بتایا کہ حساس قیمت اعشاریے (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ مہنگائی 2 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں مزید پڑھیں
گریڈ 17 تا 22 سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کا فیصلہ
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا، گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، سرکاری افسر بے نامی جائیداد نہیں رکھ سکیں گے۔ وزارت خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں مزید پڑھیں
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی مذاکرات ختم، پیٹرول پر ٹیکس، اداروں کی نجکاری سمیت پاکستان کے سامنے نئے مطالبات
آئی ایم ایف نے پیٹرول پر ٹیکس، اداروں کی نجکاری سمیت پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دئیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان تکنیکی مذاکرات ختم ہوگئے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی، گیس کا ٹیرف بڑھانے، پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مزید پڑھیں