کاروباری برادری کے مسائل حل کرنے میں ہرممکن تعاون کریں گے۔ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی اور چکوال میں ایک انڈسٹریل زون قائم کرنے کے امور پر ان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ وفد میں چکوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مزید پڑھیں

فریزلینڈ کمپینا اور انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کی سندھ اور بلوچستان کے ڈیری سیکٹر کے ایس ایم ایز سے تعاون کے لیے شراکت داری

فریز لینڈ کمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ (ایف سی ای پی ایل) نے دیہی ترقی اور پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لیے انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر(آئی ٹی سی) کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ(ایل او آئی) پر دستخط کر دیئے ہیں۔ گروتھ فار رورل ایڈوانسمنٹ اینڈ سسٹین ایبل پروگریس(جی آر اے ایس پی) یورپی یونین کے فنڈز مزید پڑھیں

عاکف سعید کا سٹاک ایکسچینج میں نئے ٹریڈنگ انجن معتارف کرنے پر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تبادلہ خیال

پاکستان سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے چیئرمین عاکف سعید نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے ٹریڈنگ اینجن (NTS) کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے بروکریج انڈسٹری کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ چیئرمین کے ہمراہ ایس ای سی پی کے کمشنر سکیورٹیز مارکیٹ عبدالرحمٰن وڑائچ، ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر مسرت جبین ، اور ، سکیورٹیز پالیسی مزید پڑھیں

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ

ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی دسمبر 2022 کی پیداوار رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ،رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر کی نسبت دسمبر 2022 میں صنعتوں کی پیداوار میں 12.38 فیصد اضافہ ہوا ہے ،سالانہ بیناد مزید پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔ جاری کردی نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول 22.20 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 17.20 روپے، مٹی کا تیل 12.90 روپے، لائٹ ڈیزل 9.68 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔  نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت مزید پڑھیں

ٹیکس میں اضافہ غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچچرزکو بے پناہ فائدہ پہنچانے اور حکومتی محصولات میں نمایاں کمی کا باعث بنے گا، ترجمان فلپ مورس

ٹیکس ادا کرنے والی تمباکو کمپنیوں کے لیے مجوزہ ٹیکس میں بے مثال اضافہ نہ صرف پاکستان میں غیر قانونی طور پر سگریٹ تیار کرنے والی کمپنیوں کو بے پناہ فائدہ دے گا بلکہ اس سے حکومتی محصولات میں بھی نمایاں کمی آئے گی ۔ فلپ مورس پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس مزید پڑھیں

مقامی سگریٹ پر ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے مقامی سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کیا گیا ہے جس کے تحت مقامی 9 روپے سے زائد قیمت کی سگریٹ پر 16.5 روپے اور 9 روپے سےکم مزید پڑھیں

تمام اشیا پر سیلزٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی

حکومت نے بین الااقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے 170 ارب روپےکے منی بجٹ سے قبل تمام اشیا پر سیلزٹیکس کی شرح 17 سے بڑھا کر 18 فیصد کردی۔سیلزٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈبے میں بند تمام اشیا پر بھی سیلز مزید پڑھیں

پاکستان برطانیہ بزنس کونسل کے وفد کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل (پی بی بی سی) نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں تا کہ آپس کا باہمی تعاون بڑھا کر پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دو طرفہ تجارت کو بہتر فروغ دیا جا سکے۔ پاکستان برطانیہ بزنس کونسل مزید پڑھیں

برطانیہ کی ورجن اٹلانٹک ائیرلائن کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بندکرنےکا اعلان

برطانیہ کی ورجن اٹلانٹک ائیرلائن نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بندکرنےکا اعلان کردیا۔اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 9 جولائی کو  پاکستان کیلئے آخری پرواز لندن اور اسلام آباد کیلئے چلےگی، 9 جولائی 2023 کے بعد پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بند کردیا جائے گا۔ برطانوی ائیرلائن کے اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں