گندم کی قیمت 3900 روپے من مقرر

ای سی سی نے گندم کی قیمت 3900 روپے من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں  رمضان پیکج کے لیے 19 اشیا پر 5 ارب روپے سبسڈی دینے کی منظوری دی گئی جو یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے دی جائے گی۔ اس کے مزید پڑھیں

ڈالر 14 روپے 89 پیسے مہنگا ہو کر 281 روپے پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے، ڈالر مزید 8 روپے 89 پیسے مہنگا ہو کر 281 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 14 روپے 89 پیسے مہنگا ہو مزید پڑھیں

پی سی آئی کا سبز توانائی کی صنعت میں چینی کاروباری اداروں کی ترقی کے امکان کے عنوان سے رپورٹ کا اجرا

پی سی آئی نے”پاکستان میں سبز توانائی کی صنعت میں چینی کاروباری اداروں کی ترقی کے امکانات”کے عنوان سے رپورٹ کا اجراء کردیا۔پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ نے آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن (اے پی سی ای اے) اور پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنا کے تعاون سے “پاکستان میں سبز توانائی کی صنعت میں چینی کاروباری مزید پڑھیں

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، قرضوں کے بوجھ میں 1800 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

 ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، انٹربینک میں 17 روپے 89 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 284 مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم پیکیج کے تحت ملنے والا گھی فی کلو 115 روپے مہنگا ہو گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز  پر وزیراعظم پیکج کے تحت ملنے والےگھی کی قیمت میں 2 ماہ میں دوسری بار  اضافہ کر دیا گیا۔دستاویز کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز  پر وزیراعظم  پیکیج کے تحت گھی فی کلو 115 روپے مہنگا ہوگیا ہے، اب سبسڈی والا گھی 375 سے بڑھا کر 490 روپے فی کلو کردیا گیا ہے۔ اس سے مزید پڑھیں

زرعی صارفین کے لیے بجلی پر 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سسبڈی واپس

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر برآمدی صنعتوں کے بعد کسانوں کے لیے بھی بجلی مہنگی کر دی گئی۔وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر کسان پیکج کے تحت بجلی پر دی جانے والی سبسڈی ختم کر دی، کسان پیکج کے تحت زرعی صارفین کے لیے بجلی پر 3 روپے مزید پڑھیں

ڈالر 4 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 266 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 4 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 266 روپے کی سطح پر پہنچ گیا، ماہرین اس کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے پروگرام کی بحالی میں تاخیر کو قرار دے رہے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 0.60 مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ، سونا بھی مہنگا ہو گیا

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر  1.58 روپے اضافے کے بعد 261.50 روپے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 259.92 روپے پر بند ہوا تھا۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

شنگھائی تھرکول سے بجلی کی پیداوار شروع، آئی ایم ایف کیساتھ معاملات طے پا گئے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تھرکول منصوبے سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے سے نوازشریف اور بے نظیر کے خواب کی تعبیر ہوگئی ہے، تھر میں 175 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر ہیں اور یہاں سے ایک لاکھ میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہے، آئی ایم ایف سے اس مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قمیت میں پھر اضافہ کردیا گیا

حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں پھر اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے 44 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ ایل پی جی کے 11.8کلو کے مزید پڑھیں