کاروباری ہفتے کے پہلے دن آغاز پر ہی ڈالر مہنگا ہو گیا

 روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر نے اڑان بھر لی، 2 روپے 23 پیسے اضافے کے ساتھ انٹر بینک میں امریکی کرنسی 283 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری مزید پڑھیں

ایتھوپیا کا خصوصی اقتصادی زون میں پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے ٹیکس چھوٹ کا اعلان

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی قیادت میں ایتھوپیا کا دورہ کرنے والے پاکستانی کاروباری وفد نے وہاں ایک خصوصی تقریب میں شرکت کی جہاں سے پاکستانی کاروباری کمیونٹی کیلئے ایک بہت بڑی خبر سامنے آئی ہے، اطلاعات کے مطابق ایتھوپیا کا خصوصی اقتصادی زون میں پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ، رواں سال قیمت 8500 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دیدی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کپاس کے کاشتکاروں کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کپاس کی رواں سال قیمت 8500 روپے فی من مقرر کرنے کی اصولی منظوری دے دی اور ہدایت کی کہ کپاس کی سپورٹ پرائس جلد از جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی سے منظور کروانے کیلئے پیش کی جائے، صوبائی حکومتیں کسانوں کو مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس میں 452 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کے ایس ای-100 انڈیکس میں 452 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا، ماہرین اس کی وجہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدہ ہونے کی توقع قرار دے رہے ہیں۔ تقریباً 10 بج کر 38 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 452 پوائنٹس یا 1.08 فیصد اضافے مزید پڑھیں

رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی

رمضان سے پہلے مہنگائی مزید بڑھ گئی، 1.37 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 42.27 فیصد تک جا پہنچی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 29 اشیائے ضرور یہ مہنگی ہوئیں ، حالیہ ہفتے چینی کی قیمت 5 روپے 35 پیسے فی کلو بڑھ گئی۔ ادارہ مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

کساد بازاری کے خدشات کے پیشِ نظرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔رپورٹس کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہو کر دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد، یو اے ای میں ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف قسم کی ڈیلز  اور  بڑے پیمانے پر رعایتیں پیش کی گئی ہیں۔ کھانے پینےکی اشیاء سمیت روز مرہ استعمال کی دیگر مزید پڑھیں

ڈالر 2 روپے 80 پیسے سستا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کئی روز سے جاری کمی کا سلسلہ رک گیا، ڈالر 2 روپے سستا ہو کر 280 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق 11 بج کر 15 منٹ پر انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں 2 روپے مزید پڑھیں

فروری میں2,414نئی کمپنیاں رجسٹر ہوئیں : ایس ای سی پی

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نےفروری میں 2,414نئی کمپنیاں رجسٹر کیں، جس کے بعد رجسٹر کمپنیوں کی کل تعداد 187,569(ایک لاکھ ستاسی ہزار پانچ سوانہتر) ہو گئی ہے۔ نئی رجسٹر ہونے والی کمپنیوں کا کل ادا شدہ سرمایہ2 ارب5کروڑ روپے ہے۔اس ماہ99.9فیصد کمپنیاں آن لائن رجسٹر ہوئیں ۔تقریباً 57 فیصد کمپنیاں پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں کے قدرتی وسائل سے فائدہ اٹھانے میں حکومت تعاون کرے۔ فاد وحید

قبائلی علاقے کوئلہ، تانبا، ماربل، لوہا، جپسم اور تیل و گیس سمیت بے شمار قدرتی وسائل سے مالا مال ہیں، لہٰذا حکومت ان وسائل سے فائدہ اٹھانے کے لیے بزنس کمیونٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کرے جس سے علاقے میں کاروباری سرگرمیاں بہتر فروغ پائیں گی اور معیشت ترقی کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں