حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایف بی آر نے سیکڑوں لگژری آٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس سے 4 ماہ میں 15 ارب روپے کی آمدن ہوگی۔ نوٹیفکیشن کےمطابق امپورٹڈ الیکٹرونکس مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
اماراتی حکومت پاکستان میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرنے کو تیار
اماراتی حکومت پاکستان میں سرمایہ کاری کو تیار ہے۔گزشتہ روز دبئی میں پاکستان بز نس کونسل کی تقریب میں اماراتی حکومت کے پاکستان میں تین بڑے سرمایہ کاری منصوبوں سے آگاہ کیا گیا۔ جن کی مالیت کا تخمینہ ایک ارب ڈالرز سے زائد ہے۔ یواے ای اور پاکستان کے درمیان شپنگ اینڈ لوجسٹک کوریڈور پر مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 38 پیسے اضافہ ریکارڈ
امریکی کرنسی کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 38 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 283 روپے 50 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کی زیرصدارت پنجاب چیمبرز آف کامرس کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس، تمام چیمبرز آف کامرس کے عہدیداران کی شرکت
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب چیمبرز آف کامرس کوآرڈینیشن کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پنجاب کے تمام چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے عہدیداران نے شرکت کی۔ صنعتکاروں اور تاجروں نے انڈسٹریز کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ صوبے میں ایگرو بیس انڈسٹریز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مزید پڑھیں
پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں فیول سپلائی میں رکاوٹ کی اطلاعات کو مسترد کردیا
پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں فیول سپلائی چین میں خلل یا رکاوٹ کی اطلاعات کو مسترد کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخیرے کی صورتحال پر بیان جاری کیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اوسطا 21 دن کے پیٹرول اور 36 مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک میں خواتین—خواتین کا عالمی دن اسپیشل
2023ء کے خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کی تین خواتین افسران نے اپنے پیشہ ورانہ سفر اور تجربات کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے مالی شعبے میں خواتین کی حیثیت اور جائے کار پر صنفی مساوات کو فروغ دینے کے لیے اسٹیٹ بینک کی کوششوں پر بھی روشنی مزید پڑھیں
ایس ای سی پی کا کارپوریٹ سیکٹر میں صنفی تنوع کو فروغ دینے کا عزم
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے خواتین کا عالمی دن اس عہد کے ساتھ منایا کہ پاکستان کے کارپوریٹ سیکٹر میں خواتین کی نمائندگی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اصلاحات جاری رکھیں گے۔ ایس ای سی پی میں خواتین کے عالمی دن کی تقریب کے موقع پر ایس ای سی پی کی مزید پڑھیں
ملک میں تیل کے بحران کا خطرہ، آئل کمپنیوں نے حکومت کو خبردار کردیا
ملکی کرنسی کی قدر میں حالیہ بڑی کمی اور مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے بعد غیر ملکی زرمبادلہ کے حوالے سے رکاوٹوں اور قیمتوں کے تعین کے مروجہ طریقہ کار کی وجہ سے ملک کی تیل کی صنعت مبینہ طور پر خام اور پیٹرولیم مصنوعات کا انتظام کرنے میں شدید مزید پڑھیں
کارپوریٹ فلانتھروپی ایوارڈز 2023 کی تقریب کا انعقاد
پاکستان سینٹر فار فلانتھروپی (پی سی پی) کے زیر اہتمام 7 مارچ کو میریٹ ہوٹل کراچی میں کارپوریٹ فلانتھروپی ایوارڈز 2023 کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچا جناب عاکف سعید نے کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب عاکف سعید نے کہا کہ کاروباری شعبے کی حوصلہ افزائی، مزید پڑھیں
رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔مفت آٹا فراہمی کا فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے جائزہ اجلاس میں کیا گیا، مزید پڑھیں