ہر مشکل گھڑی میں ترکی کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے ترکی کے سفارت خانے کا دورہ کیا اور زلزلہ متاثرین کی امداد و بحالی کیلئے چالیس لاکھ روپے کا ایک چیک ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پجاچی کو پیش کیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اسلام آباد مزید پڑھیں

پٹرول پر سبسڈی نہیں دے رہے، امیر کیلئے فیول مہنگا اور غریب کیلئے سستاکر رہے ہیں،مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پٹرول پر سبسڈی نہیں دے رہے، امیر کا نرخ بڑھا کر غریب میں تقسیم ہوگا۔اپنے بیان وزیر مملکت نے کہاکہ آئی ایم ایف کا خیال ہے کہ ہم پٹرول پر سبسڈی دے رہے ہیں۔ ہمارا پروگرام سبسڈی کا نہیں ہے ، ہم نیا ٹیکس نہیں مزید پڑھیں

24 مارچ کو  تعطیل کا اعلان، تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک نے 24 مارچ کو  تعطیل کا اعلان کردیا، تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں برس رمضان المبارک کی پہلی تاریخ  23 مارچ کے روز ہونے کا امکان ہے جو کہ پہلے ہی ایک عام تعطیل ہے جس کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے آن لائن تعلیم کیلئے ٹیلی سکول پاکستان موبائل ایپ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گریڈ ایک سے بارہ تک کے بچوں کو آن لائن تعلیم کی فراہمی کیلئے ایک سکول سب کے لئے ٹیلی سکول پاکستان موبائل ایپ کا منگل کے روز اسلام آباد میں افتتاح کیا۔وزیراعظم نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آن لائن تعلیم کے فروغ پر زور دیا جو دوردراز علاقوں میں مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے پانچ ارب روپے مالیت کے رمضان امدادی پیکج کا اعلان کردیا گیا

حکومت نے ملک بھر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران معاشرے کے غریب طبقے کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پانچ ارب روپے مالیت کے رمضان امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ منگل کے روز اسلام آباد میں نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صنعت و پیداوار کے وزیر سید مرتضیٰ محمود مزید پڑھیں

روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان

لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت 15 روپے سے بڑھا کر 25 روپے کرنے کا اعلان کردیا۔نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ روٹی کی قیمت بڑھائی جائے گی۔ نان بائی ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

عالمی سطح پر بینکنگ بحران، خام تیل کی قیمتوں میں کمی

عالمی سطح پر بینکنگ بحران کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ امریکی اسٹاک مارکیٹ گر گئی، بینکنگ سیکٹر کے حصص میں نمایاں کمی ہوئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے نرخ بڑھ گئے۔امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمتیں 2.10 ڈالر کم ہوکر 66.25 ڈالر ہو گئیں۔ برطانوی خام مزید پڑھیں

مہنگائی تاریخ کی بُلند ترین سطح 45.64 فیصد پر پہنچ گئی

ملک میں اشیا کی قیمتوں کا جائزہ لینے والے حساس پرائس انڈیکس (ایس پی آئی) کے مطابق مختصر مدتی مہنگائی سال بہ سال کی بنیاد پر 16 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث تاریخ کی بُلند ترین سطح 45.64 فیصد پر پہنچ گئی۔ رپورٹ میں مزید پڑھیں

تمام سٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر معیشت کو موجودہ بحران سے نکالیں۔اعظم نذیر تارڑ

پاکستان کی معیشت کو اس وقت سنگین چیلنجز کا سامنا ہے اور اب وقت آگیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈرز مل بیٹھیں اور معیشت کو موجودہ بحرانی کیفیت سے نکالنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں زیتون کی کاشت کا منصوبہ، ضلع مظفرآباد میں زیتون کے پودہ جات کی ترسیل کا افتتاح

سیکرٹری زراعت سردار جاوید ایوب نے ضلع مظفرآباد میں زیتون کے پودہ جات کی ترسیل کا افتتاح کر دیا۔ محکمہ زراعت کے زیر کار  وفاقی حکومت کے  زیتون کی   کاشت  کے منصو بے  کے تحت ضلع مظفرآباد کے لیے 7100 جبکہ ضلع جہلم ویلی کے لیے 8800 زیتون کے پودہ جات نائب ناظم زراعت توسیع مزید پڑھیں