سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50 روپے مالیت کے یادگاری سکے جاری کردیے۔شہری 17 مارچ سے اسٹیٹ بینک کی سروسز کارپوریشن کے فیلڈ دفاتر سے یہ سکے حاصل کرسکتے ہیں۔سینیٹ پاکستان کی عمر 50 برس ہوئی تو اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوامی کے نمائندہ ادارے کی اہمیت مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر کر 15 مہینے کی کم ترین سطح پر آ گئیں
خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر کر 15 مہینے کی کم ترین سطح پر آ گئیں جبکہ کریڈٹ سوئس نے عالمی منڈیوں کو خوف زدہ اور چین میں تیل کی طلب میں بحالی کی امیدوں کے اثر کو ختم کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق کریڈٹ سوئس کے سب سے بڑے سرمایہ کار سعودی نیشل بینک مزید پڑھیں
بجلی کی قیمت میں تین روپے 23 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری
غریب عوام کو ایک اور جھٹکا دیتے ہوئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی گئی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل ہو گئی، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی ابتدائی منظوری دے دی مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا، نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہو گئی
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے اضافہ ہوا ہے اور نئی قیمت 293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی مزید پڑھیں
پاکستان اورآئی ایم ایف میں بیرونی فنانسنگ 7 کی بجائے 6 ارب ڈالر کرنے پر اتفاق
وزارت خزانہ اور دفترخارجہ کے امریکا اور دیگر دوست ممالک سے رابطوں میں پیشرفت ہوئی،ذرائع پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں وقفے وقفے سے وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی شریک ہوئے چین سے 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے پر بھی بات ہوئی اور چین کی طرف سے 80کروڑ بھی جلد ملنے کی یقین مزید پڑھیں
پاک بھارت تجارت کشیدگی اور معطلی کے باوجود بڑھنے لگی
وزارت تجارت کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت کے ساتھ تجارت معطل ہونے کے باوجود پاکستانی درآمدات میں تیرہ فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ درآمدات میں اضافے کے لحاظ سے فروری میں بھارت پاکستان کے دس بڑے درآمدی ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا یے۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
پالیسی سازوں اور صنعتی ماہرین کا نیشنل پالیسی ڈائیلاگ میں لوکلائزیشن فار گروتھ پر تبادلہ خیال
کے۔ الیکٹرک اور نٹ شیل گروپ نے مشترکہ طور پر مقامی ہوٹل میں نیشنل پالیسی ڈائیلاگ بعنوان“لوکلائزیشن فار گروتھ“ کی میزبانی کی۔ ڈائیلاگ میں پاکستانی معیشت کی مضبوط و مستحکم ترقی کے لیے مقامی وسائل اور ذرائع کا استعمال بڑھانے پر توجہ مرکوز کرائی گئی۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہونے مزید پڑھیں
زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کاکھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات پر انحصار برقرار
زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کاکھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات پر انحصار برقرار ہے، ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جولائی تافروری فوڈامپورٹس6 ارب66کروڑ ڈالرز پر پہنچ گئیں،فروری میں غذائی اجناس کی درآمدات میں68کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا جولائی تا فروری سالانہ بنیاد پر کھانے پینے کی اشیاء کی درآمد 3.9فیصد بڑھی، مزید پڑھیں
اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے وفد کی ایتھوپیا کے کامیاب تاریخی دورے کے بعد وطن واپسی
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا وفد صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایتھوپیا کے 5 روزہ کامیاب اور تاریخی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گیا وفد نے اپنے دورے میں ایتھوپیا کی سیاسی قیادت، بزنس کمیونٹی، سرکاری حکام اور مقامی کمیونٹی سے ملاقاتیں کی اور دونوں ممالک کے درمیان کاروبار مزید پڑھیں
فن لینڈ اورپاکستان کے مابین دو طرفہ تجارت اور سماجی تعاون کے فروغ کے لیے کانفرنس کا اہتمام
فن لینڈ پاکستان بزنس کونسل (ایف پی بی سی) کے زیر اہتمام فن لینڈ پاکستان بزنس سمٹ 2023ء کے دسویں ایڈیشن کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا۔ اس سمٹ میں بنیادی طور پر توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی تاکہ باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور مشترکہ مزید پڑھیں