راولپنڈی میں ایک روز میں اشیا خورونوش کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

اشیا خوردونوش کی قمیتوں ایک روز میں مزید 20فیصد تک اضافہ، راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کے بند کمروں کے اجلاس کے نتائج غریب عوام کو موصول ہونے لگے ہیں، مہنگائی میں پسی عوام کیلئے دالیں. چاول دودھ دہی انڈے خوردنی آئیل گھی اس آٹا بیکری آئٹم فروٹ سبزیاں مزید مہنگے ہو گئے ہیں، راولپنڈی میں مزید پڑھیں

صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری کی قیادت میں تجارتی وفد ایتھوپیا پہنچ گیا

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں چیمبر کا اعلی سطح وفد تجارتی دورے پر ایتھوپیا پہنچ گیا۔ ادیس آبابا ائیرپورٹ پرایتھوپیا کی وزیر مملکت برائے خارجہ اموربرٹوکان آیانو نے اسلام آباد چیمبر کے وفد کا استقبال کیا ۔تجارتی وفد کی قیادت اسلام آباد چیمبر کے صدر مزید پڑھیں

روس سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا

روس سے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر جہاز گوادر بندرگاہ پہنچ گیا۔وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے مطابق مزید 8 جہاز روس سے 4 لاکھ ٹن گندم لے کر پہنچیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کا کہنا ہے کہ پاسکو یہ گندم ملکی ضرورت پوری کرنے کے لیے فراہم کرے گا۔واضح رہے مزید پڑھیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس کو ترجیحی بنیادوں پر ریڈیو اور ٹی وی چینل کا لائسنس دیں گے۔ محمد سلیم بیگ

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور چیمبر کی طرف سے اپنا ریڈیو اور ٹی وی چینل شروع کرنے کے امور پر ان سے بات چیت کی۔پیمرا کے ڈائریکٹر جنرل لائسنسنگ مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی 41.07 فیصد سے تجاوز کرگئی

وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی 41.07 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے جس میں بڑا حصہ خوردنی تیل، چینی اور سبزیوں کا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح، جس کی پیمائش حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے کی جاتی ہے، اب بھی بلند ہے مزید پڑھیں

موٹرسائیکل اسمبلرز نے قیمت میں اضافہ کردیا

اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے خام مال کی وجہ سے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 5 ہزار سے 25 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ جب بھی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی ہوتی ہے اسمبلرز فوری طور مزید پڑھیں

رمضان المبارک سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر مہنگائی کا نیا طوفان آگیا

مہنگائی میں پسی عوام کو ایک مہنگائی طوفان کا سامنا، رمضان المبارک سے قبل یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنے اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے، یوٹیلیٹی سٹورز پر دستیاب دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

ڈالر 7 روپے 26 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گزشتہ روز بڑی کمی کے بعد آج ڈالر 7 روپے 26 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 7 روپے 26 پیسے اضافے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ایک روز میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

اشیا خوردونوش کی قمیتوں ایک روز میں مزید 20فیصد تک اضافہ، راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کے بند کمروں کے اجلاس کے نتائج غریب عوام کو موصول ہونے لگے ہیں، مہنگائی میں پسی عوام کیلئے دالیں. چاول دودھ دہی انڈے خوردنی آئیل گھی اس آٹا بیکری آئٹم فروٹ سبزیاں مزید مہنگے ہو گئے ہیں، راولپنڈی میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 300 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 300 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا جس کے بعد شرح سود 20 فیصد پر پہنچ گئی، جو 1996 کے بعد بلند ترین شرح ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ شرح سود 300 بیسس پوائنٹس مزید پڑھیں