قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اس سال پاکستان کا دورہ کریں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگا۔ قازقستان کے صدر 20 سال بعد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں جو ایک تاریخی دورہ ہو گا کیونکہ ان کے دورے کے دوران قازقستان مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سولر پاور پروجیکٹ، سکردو سیوریج سسٹم اور کلائمیٹ ریزیلیئنس کے 16ارب95 کروڑ 61 لاکھ کے منصوبے منظور
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے زیر صدارت ہونے والے گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (GB-DWP) کے اجلاس میں سولر پاور پروجیکٹ، سکردو سیوریج سسٹم اور کلائمیٹ ریزیلیئنس(Climate Resilience)کے 16ارب95 کروڑ 61 لاکھ کے منصوبوں کو وزیر اعلیٰ کے فورم سے منظور کیا گیا اور سی ڈی ڈبلیو پی سے حتمی منظوری کیلئے سفارش مزید پڑھیں
ایس ای سی پی نے اسلامک فنانس پر ڈائیگناسٹک رپورٹ جاری کر دی
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نان بنکنگ فنانشیل سیکٹر میں اسلامک فنانس سیکٹر کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے ڈائیگناسٹک رپورٹ جاری کی ہے ۔ رپورٹ میں اسلامک فنانس کے شعبے کی موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور پاکستان میں اسلامی مالیات کے فروغ کے لیے تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ آئی بی اے-سینٹر فار مزید پڑھیں
چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی سہولت کی منظوری دے دی
چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی سہولت کی منظوری دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے بتایا کہ چین کے ترقیاتی بینک کے بورڈ نے رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد 70 کروڑ ڈالر کی سہولت کی منظوری دے مزید پڑھیں
تاجر برادری کے مسائل کو حل کرانے میں کردار ادا کروں گا۔ گورنر پنجاب
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد کی تاجر برادری کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دے کر اور ٹیکس ادا کر کے معیشت کی ترقی میں مفید کردار ادا کر رہی ہے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ان کے اہم مسائل کو حل کرانے میں کردار ادا کریں گے۔ان خیالات مزید پڑھیں
آئی ایم ایف معاہدے پر عملدرآمد شروع، بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے ٹکٹ مہنگے
حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبات پر عمل درآمد کرتے ہوئے مختلف ممالک کے فرسٹ اور بزنس کلاس ایئر ٹکٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی( ایف ای ڈی)عائد کردی ہے۔ پاکستان سے مختلف ممالک کیلئے پروازوں کی فرسٹ اور بزنس کلاس پر فکس ایف ای ڈی وصول کیا جائے گا۔ کینیڈا اور امریکا کیلئے ایف مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر 276 ملین ڈالر اضافے کے بعد 3.19 بلین ڈالر تک پہنچ گنے
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 276 ملین ڈالر اضافے کے بعد 3.19 بلین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے پاس کل مائع غیرملکی ذخائر 8.7 بلین ڈالر ہو چکے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود خالص غیرملکی ذخائر 5.51 بلین ڈالر ہیں۔سٹیٹ بینک کے ذخائر 276 ملین ڈالر مزید پڑھیں
پنجاب میں گندم کی قیمت 3900فی من کی جائے، پاکستان بزنس فورم
پاکستان بزنس فورم نے مطالبہ کیا کہ پنجاب حکومت گندم کی امدادی قیمت 3000روپے فی من سے بڑھا کر 3900کرے،پی بی ایف کے نائب صدر چوہدری احمد جواد نے کہا کہ ہمیں گندم کی امدادی قیمت میں یکسانیت لانا ہوگی تاکہ مارکیٹ میں بگاڑ کو ختم کیا جا سکے۔ اس حوالے سے صوبائی کابینہ کو مزید پڑھیں
خسارے میں چلنے والے تمام سرکاری اداروں کی فوری نجکاری کی جائے۔ احسن بختاوری
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ حکومت پی آئی اے، پاکستان اسٹیل، پاکستان ریلوے اور بجلی کمپنیوں سمیت خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو بیل آؤٹ کرنے کے لیے ہر سال اربوں روپے خرچ کر رہی ہے جس سے ظاہر ہے کہ یہ ادارے قومی مزید پڑھیں
مہنگائی میں پسی عوام کیلئے ایک مشکل، یوٹیلٹی سٹورز پر بھی اشیا مہنگی ہو گئیں
مہنگائی میں پسے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا ہے، یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز برانڈز نے اپنی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، متعدد اشیاء کی قیمتیں بڑھادی گئی مزید پڑھیں