رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران آٹو سیکٹر میں بسوں کی فروخت کے سوا مجموعی طور پر مایوس کن کارکردگی نظر آئی کیونکہ کاروں کی فروخت میں 43 فیصد کمی، ٹرکوں کی فروخت میں 42 فیصد، جیپوں اور پک اپ کی فروخت میں 19 فیصد، ٹریکٹرز کی فروخت میں 52.6 فیصد اور مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
قیمتوں میں اضافے کے باوجود موٹر سائیکل کی فروخت میں اضافہ
ہونڈا کی موٹر سائیکلوں کی فروخت میں مسلسل قیمتوں میں اضافے کے باوجود رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں 23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سوزوکی موٹر سائیکل کی فروخت 21 ہزار 240 یونٹس سے 8 فیصد اضافے کے ساتھ 22 ہزار 985 یونٹس ہوگئی جبکہ یاماہا موٹرسائیکل کی فروخت 46 فیصد کمی مزید پڑھیں
فلور ملز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی
پنجاب میں نگراں حکومت کی مداخلت کے بعد فلور ملز ایسویسی ایشن نے آج سے غیر معینہ مدت تک کے لیے ہڑتال کی کال واپس لے لی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے صوبائی چیئرمین افتخار احمد مٹو نے کہا کہ انہوں نے تین رکنی وزارتی کمیٹی سے ملاقات کی اور فلور انڈسٹری کے مزید پڑھیں
اسلام آبا د چیمبر آف کامرس اور لائف ریزیڈنشیا مشترکہ طور پر سٹیزن کلب قائم کر یں گے
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ آئی سی سی آئی تاجر برادری اور شہریوں کی سہولت کیلئے ایک سٹیزن کلب کے قیام کیلئے کوشاں ہے لہذا انہوں نے تجویز دی کہ چیمبر لائف ریزیڈنشیا سوسائٹی کے تعاون سے اس کلب کی تعمیر کرنا چاہتا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
ایس ای سی پی کاعوام الناس کو غیر منظور شدہ لون ایپ سے ہوشیار رہنے کا انتباہ
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عوام الناس کو منتبہ کیا جاتا ہے کہ وہ غیر منظور شدہ قرض فراہم والی ایپس “منی باکس” اور “منی کلب” کے ساتھ کسی قسم کے لین دین سے گریز کریں کیونکہ یہ دونوں ایپ غیر منظور شدہ ہیں اور قرض خواہوں کو نقصان پہنچا سکتی مزید پڑھیں
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اسلام آباد چیمبر میں دعائیہ تقریب کا انعقاد
ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کیلئے اسلام آباد چیمبرآف کامرس میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں مارکیٹوں کے صدور سمیت تاجروں و صنعتکاروںنے شرکت کی،اس موقع پر متاثرین کیلئے عطیات بھی جمع کئے گئے ، تقریب سے خطاب کرتے وئے مزید پڑھیں
رمضان المبارک سے قبل چائے کی پتی کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ
رمضان سے قبل کھلی چائے کی پتی کی قیمت گزشتہ 15 روز میں ایک ہزار ایک سو روپے سے بڑھ کر 16 سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے کیونکہ دسمبر 2022 کے آخر سے جنوری کے اوائل تک پہنچنے والے 250 کے قریب کنٹینرز اب تھ بندرگاہ پر پھنسے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
گلبرگ گرین کے تعاون سے ایکسپو سنٹر اور ہسپتال تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔ احسن بختاوری
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے آئی بی ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (گلبرگ گرین) اسلام آباد کا دورہ کیا اور سوسائٹی کے صدر طارق محمود، جوائنٹ سیکرٹری بلال ریاض برکی اور دیگر عہدیداران کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ مزید پڑھیں
کے۔ الیکٹرک کی جانب سے پاور پلانٹس کیلئے جنریشن ٹیرف کی درخواست دائر
کے الیکٹرک نے مستقبل کی بجلی جنریشن ٹیرف کے لیے نیپرا میں پٹیشن دائر کردی۔ ٹیرف کی معیاد جولائی 2023 تا جنریشن فلیٹ کی قابل استعمال زندگی تک ہےجس میں چھ تھرمل پاور پلانٹس شامل ہیں۔ اس درخواست کے ذریعے کے۔الیکٹرک نے اپنے پاور پلانٹس کے لیے ایک ایسا ٹیرف تجویز کیا ہے جو ملک مزید پڑھیں
ایف بی آر کا چینی کی غیر قانونی فروخت روکنے کیلئے کارروائیاں جاری
ایف بی آر کی جانب سے مقرر کردہ مانیٹرنگ ٹیموں کا ٹریک اینڈ ٹریس کے نظام کو یقینی بنانے اور شوگر مل مافیا کی جانب سے چینی کی مارکیٹ میں غیر قانونی فروخت کو روکنے کے لئیے کارروائیوں کا سلسلہ ملک گیر سطح پر شدومد سے جاری ہے۔ رواں ہفتے شہزاد محمود گوندل، ایڈیشنل کمشنر مزید پڑھیں