پاکستان اوراٹلی کا اقتصادی تعاون کوفروغ دینے پر اتفاق

پاکستان اور اٹلی نے اقتصادی تعاون کوفروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔ وفاقی سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن ڈاکٹر کاظم نیاز سے جمعہ کویہاں اطالوی ایجنسی برائے ترقیاتی تعاون(اے آئی سی ایس)کے ڈائریکٹر جنرل روم میسٹریپیریل لوکا اور پاکستان میں اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیرریز نے ملاقات کی۔ اقتصادی امور ڈویژن میں ہونے والی اس ملاقات میں مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار، اسٹاک ایکسچینج میں بھی دن کا آغاز منفی

امریکی ڈالر پاکستان میں تاریخ کی بلندیوں پر جبکہ پاکستانی روپیہ انتہائی ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 65 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 272 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 271 روپے 35 پیسے پر بند ہوا مزید پڑھیں

ٹویوٹا کمپنی نے پلانٹ 14 فروری تک بند کرنے کا اعلان کردیا

انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے ناموافق معاشی صورتحال کے سبب طلب میں کمی اور خام مال کی قلت کی وجہ سے چوتھی بار یکم فروری سے 14 فروری تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا۔  رپورٹ کے مطابق آٹو وینڈر ایگری آٹو انڈسٹری لمیٹڈ (اے آئی ایل) نے بھی رواں مہینے جزوی بندش مزید پڑھیں

ہنڈا موٹر سائیکلوں کی قیمت میں 30 ہزار روپے تک کا اضافہ

پاکستان کے نمبر 1 موٹرسائیکل اسمبلر اٹلس ہنڈا لمیٹڈ (اے ایچ ایل) نے 70 سی سی سے 150 سی سی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں یکم فروری سے 7 ہزار 400 سے 30 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے۔ ہنڈا سی ڈی-70، سی ڈی-70 ڈریم، پرائڈر، سی جی-125، سی جی 125 ایس، سی بی مزید پڑھیں

تمباکو ہیلتھ لیوی سے 60 بلین کی آمدنی – پاکستان کی مالی پریشانیوں کا حل

سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف رائٹس آف چائلڈ (سپارک)کی طرف جاری کردہ پریس میں پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کو کم کرنے کے لیے زیر التواء تمباکو ہیلتھ لیوی بل کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمباکو ہیلتھ لیوی سے 60 بلین کی آمدنی پاکستان کی مالی پریشانیوں کا حل ہے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز  پر ایک بار  پھر خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز  پر ایک بار  پھر خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا  جس کے  بعد دودھ کی قیمت میں 10 اور گھی کی قیمت میں 160 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔جاری دستاویز کے مطابق  یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے مسالحہ جات، نمک، اچار، جوتوں کی پالش سمیت،کپڑے،برتن دھونے کا صابن، مشروبات، ٹوتھ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی برانڈڈ اشیا کے مہنگے ہونے پر وضاحت

ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی بہتری کیلئے اور برانڈڈ اشیاء کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کچھ برانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، تاہم اضافے کے باوجود عام مارکیٹ کی نسبت معیاری اور سستی اشیاء کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

موٹر تھرڈ پارٹی لائیبلٹی انشورنس کے موثر نفاذ کے لیے ایس ای سی پی نے ورکنگ گروپ تشکیل دے دیا

 سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک میں “موٹر تھرڈ پارٹی لائیبلٹی انشورنس” کے مؤثر نفاذ کے لیے ایک ورکنگ گروپ تشکیل دیا ہے۔ورکنگ گروپ میں صنعتی ماہرین، انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندےاور ایس ای سی پی کے حکام شامل ہیں ۔ یہ گروپ موٹر تھرڈ پارٹی لائیبلٹی انشورنس کے نفاذ کے مزید پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ

پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی 59 روپے 60 پیسے فی کلو گرام کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 703 روپے 24 پیسے مہنگا ہو گیا، ایل پی مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی

وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے چھ ماہ میں ترسیلات زر، برآمدات میں کمی ہوئی ہے جبکہ بیرونی سرمایہ کاری اور روپے کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی ذخائر میں کمی سمیت پی ایس ڈی پی مزید پڑھیں