20کلو آٹا کے تھیلے کی قیمت 3100 روپے سے بھی اوپر چلی گئی، ایک جانب مفت آٹے کی تقسیم جاری تو دوسری جانب آٹا متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر ہونے لگا، صرف ایک ماہ میں آٹھے کے تھیلے کی قیمت تقریباً 1900 روپے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں آٹے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
مہنگائی کی شرح 35.37فیصد اضافے کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
پاکستان کے ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں مارچ کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 35.37فیصد اضافے کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔سرمایہ کار کمپنی عارف حبیب کارپوریشن نے تصدیق کی کہ یہ جولائی 1965 کے بعد ملک میں سب سے زیادہ حساس قیمت انڈیکس ہے۔ مارچ مزید پڑھیں
ایف بی آر کا ٹیکس وصولی خسارہ 300 ارب روپے تک پہنچ گیا
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ایف بی آر کا ٹیکس وصولی خسارہ 300 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق مارچ کے دوران ایف بی آر کو 64 ارب روپے ریونیو شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا، مارچ کے دوران ایف بی آر محصولات 663 ارب روپے رہے۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں
پاکستان آذربائیجان باہمی تجارت کو بہتر کرنے کے نئے طریقے تلاش کریں، احسن ظفر بختاوری
آذربائیجان پاکستان اور ترکی کو اپنا خاص دوست سمجھتا ہے اور ان کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ آذربائیجان اور ترکی کی دوطرفہ تجارت تقریبا 6 ارب ڈالر تک ہے اور آذربائیجان پاکستان کے ساتھ بھی باہمی تجارت کواسی سطح پر لے جانا چاہتا ہے جو دونوں ممالک مزید پڑھیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے کمی
پٹرول کی فی لٹر قیمت 272 جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 293 روپے فی لٹر برقرار رہے گا، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ دیگر پٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں
بجلی 3روپے 23 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگئی
نیپرا نے بجلی صارفین پر3روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے مہنگائی سے ستائے عوام پر بجلی بم گرادیا۔ بجلی صارفین پر 3روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائدکرنے کی منظوری دیدی۔ نیپرا نے حکومتی درخواست پراپنا فیصلہ وفاقی حکومت کوبھجوادیا۔ فیصلہ کیا گیا کہ بجلی کی قیمت مزید پڑھیں
محکمہ صنعت و تجارت میں ورکنگ خواتین کیلئے ڈے کیئر سینٹربنے گا، 7محکموں میں کام کرنے والی خواتین مستفید ہوں گی
محکمہ صنعت و تجارت میں ورکنگ خواتین کیلئے ڈے کیئر سینٹر کا قیام عمل میںلایاجائے گا اورڈے کیئر سینٹر محکمہ صنعت و تجارت اورویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ”ڈے کیئر سوسائٹی” کے اشتراک سے بنے گا۔ اس ڈے کیئر سینٹر کے قیام کیلئے منظوری حاصل کر لی گئی ہے۔سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ کی ذاتی کاوشوں مزید پڑھیں
حکومت نے الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دے دی
وزارت صحت نے عام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت دے دی۔ الیکٹرانک سگریٹ کے پیک پر صحت سے متعلق وارننگ آویزان کرنے کی شرط رکھی گئی۔ الیکٹرانک سگریٹ،سگار،وہیپ یعنی پاکٹ سائز شیشہ،اب سگریٹ پان کی دکانوں پر کھلے عام بکیں گے۔ وزارت صحت نے بھی اجازت دیدی۔ حکومت مزید پڑھیں
پشاور۔۔انتظامیہ کی کارروائی’ دودھ میں ملاوٹ پر 10 دکانیں سیل
ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید احسان علی شاہ نے محکمہ لائیوسٹاک کے ویٹرنری سپر وائزر نعیم الحسن کے ہمراہ صدر، گلبرگ، باڑہ روڈ اور دیگر علاقوں میں شیر فروشوں کی 35 دکانوں میں دودھ کا لائیو سٹاک کی جدید موبائل لیبارٹری کے زریعے معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی گئی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت مزید پڑھیں