پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزیبیشن انڈسٹری کے چیئرمین خورشید برلاس نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شائق بلوچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اور انہیں دوسری کوئٹہ انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو اینڈ کنونشن جو کہ 26 سے 28 مئی کو الجنت پیلس کوئٹہ میں تین روزہ نمائش میں ملک بھر سے نامور بلڈرز ،ڈویلپیئر،الائیڈ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
چکوال میں پاکستان سویٹ ہومز کا سنٹر قائم کرنے کیلئے پچاس کنال زمین دیں گے۔ احسن بختاوری
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے سیرینا ہوٹل، اسلام آباد کے تعاون سے برکت سحر کے نام سے ایک تقریب منعقد کی جس میں شہر کے ممتاز تاجروں و صنعتکاروں سمیت مخیر حضرات نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان سویٹ ہومز کے لیے 2کروڑ روپے کے عطیات جمع کئے گئے۔تقریب سے خطاب مزید پڑھیں
ٹیرف میں 8 سے 112 فیصد تک اضافہ، سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف نافذ
سوئی ناردرن گیس کا نیا ٹیرف یکم جنوری 2023 سے نافذکردیا۔سوئی گیس حکام کے مطابق مختلف سلیبز پرٹیرف مرحلہ وار 8 سے 112 فیصد تک بڑھایا گیا ہے، گیس نرخوں میں بقایاجات وصولی کا اطلاق بھی رواں ماہ سیشروع ہوگیا ہے۔سوئی گیس حکام کا کہنا ہیکہ بقایاجات کی رقم کے ساتھ بل گھریلو، کمرشل اور مزید پڑھیں
ای کامرس پلیٹ فارم، قسط بازار نے محض 17ماہ میں 100کروڑ روپے مالیت کی مصنوعات کی فروخت کا سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کے صف اول کے ای کامرس اسٹارٹ اپ، قسط بازار (Qistbazaar) نے نومبر 2021 میں اپنے قیام کے بعد محض 17ماہ میں ہی 100کروڑ روپے کی فروخت کا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ قسط بازار فوری خریدیں، بعد میں ادائیگی (Buy Now Pay Later) کے پلیٹ فارم پر تیزی سے ترقی کررہا ہے اور مزید پڑھیں
باہمی تجارت کو بہتر کرنے کیلئے پاکستان اور ایتھوپیا ترجیحی تجارت کا معاہدہ کریں۔ احسن بختاوری
پاکستان میں تعینات ایتھوپیا کے سفیرجمال بیکر عبداللہ نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایتھوپیا کے ترکی اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ مضبوط اقتصادی تعلقات ہیں اور ان کا ملک اب پاکستان کے ساتھ بھی ایسے ہی مضبوط تعلقات قائم مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت میں اضافہ، سونے کی فی تولہ قیمت بھی بڑھ گئی
انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں آج اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 65 پیسے پر بند ہوا، آج انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 284 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 100 روپے کا مزید پڑھیں
گورنر پنجاب کی چیف ایگزیکٹو یونیورسل گیس ڈسٹری بیوشن کمپنی غیاث پراچہ کے ہمراہ چینی سرامکس کمپنی کے وفد سے ملاقات
پرائیویٹ گیس کمپنی کی طرف سے انڈسٹری کو گیس کی فراہمی حکومت کا ایک انقلابی اقدام ہے جس سے انرجی بحران ختم ہوگا، مقامی اندسٹری ترقی کرے گی : گورنر پنجاب بلیغ الرحمن گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ پرائیویٹ گیس کمپنی کی طرف سے انڈسٹری کو گیس کی فراہمی حکومت کا ایک مزید پڑھیں
بزنس کمیونٹی جرائم پر قابو پانے کی کوششوں میں اسلام آباد پولیس کے ساتھ کھڑی ہے۔ احسن بختاوری
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور کاروباری سرگرمیوں کیلئے ایک محفوظ ماحول فراہم کرنے پر اسلام آباد پولیس کی کاوشوں کو سراہا اور یقین دلایا کہ بزنس کمیونٹی شہر میں جرائم پر قابو پانے کی کوششوں میں پولیس کے ساتھ مزید پڑھیں
ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا ہو گیا
انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں آج امریکی ڈالرکی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالرکی اونچی پرواز کا سلسلہ رک گیا اور ایک ڈالر 3 روپے 43 پیسے سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں 3 روپے 43 پیسے سستا ہونےکے بعد ایک ڈالر 284 روپے 42 پیسےکا ہوگیا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر287 مزید پڑھیں
سرکاری، نیم سرکاری اورخودمختار اداروں کے مستقل ملازمین کے لئے آزاد کشمیر بنک کی سکیم
بینک آف آزاد جموں و کشمیر رمضان المبارک کے موقع پر ریاست کے سرکاری ، نیم سرکاری اورخودمختار اداروں کے مستقل ملازمین کے لئے خصوصی پیکیج کے تحت مارکیٹ میں سب سے کم مارک اپ پر قرضہ جات فراہم کررہاہے۔ گزشتہ روزبینک کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب خاور سعید نے بزنس جائزہ اجلاس مزید پڑھیں