سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافہ دو ماہ میں غیر قانونی سگریٹوں کا مارکیٹ شیئر 39 فیصد تک بڑھ گیا، رپورٹ

پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سگریٹ انڈسٹری پر ٹیکسز میں اضافہ دو ماہ میں غیر قانونی سگریٹوں کا مارکیٹ شیئر 39 فیصد تک بڑھ گیا ، رپورٹکےمطابق گزشتہ دو ماہ میں سمگل شدہ سگریٹوں کی دستیابی میں200فیصد اضافہ ہوا۔پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے مطابق  گزشتہ دو ماہ کے دوران ملک میں مزید پڑھیں

ای سی سی نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت ای بائیکس اور ای رکشہ کے لیے بلا سود 5 لاکھ تک قرضہ دیا جائے گا۔سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ کی مزید پڑھیں

عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئےکرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا اعلان کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق اس عید پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نئےکرنسی نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے تاہم اس بار عوام کے لیے نئےکرنسی نوٹ مزید پڑھیں

طلبا میں انٹرپرنیورشپ کو فروغ دینے میں ہرممکن تعاون کریں گے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے میٹروپولیٹن انٹرنیشنل یونیورسٹی کالج اور روٹس انٹرنیشنل سکول سسٹم کے ساتھ اپنے ممبران کے لیے ڈسکاؤنٹ کی تجدید کرنے اور انڈسٹری اکیڈیمیا روابط کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔اس سلسلے میں چیمبر میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں چیمبر کے مزید پڑھیں

ڈالر اور سونا سستا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت دن

انٹر بینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ رک گیا اور  آج ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔انٹربینک میں  آج کاروبارکے اختتام پر ڈالر ایک روپے 81 پیسے سستا ہوا ہے۔ ایک روپے 81 پیسے سستا ہونےکے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 62 پیسےکا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالرگزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط کردیے جائیں گے۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی ویڈیولنک پر آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں شرکت کی۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم کی قیادت ڈائریکٹرمشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا نے کی، مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا عید الفطر سے قبل سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو تنخواہیں، پینشن دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین او رپینشنرز کو عیدالفطر سے قبل پینشن اور تنخواہیں اداکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو عید الفطر سے تنخواہیں اور پینشن دینے کا فیصلہ وفاقی وزیر خزنہ ومحصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف سے مشاورت کے بعد کیا۔ اس حوالہ سے سیکرٹری مزید پڑھیں

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت  بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت صارفین کے لئے بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ بجلی رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نیپرا نے اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔ نیپرا کے مطابق فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 15 ارب مزید پڑھیں

پی اے سی میں آڈٹ کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بلیک مارکیٹنگ کی نشاندہی

پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی ٹی سی ایل ، پی ٹی اے ، اوگرا اور نیپرا سمیت دس نیم سرکاری اداروں کے حسابات کی جانچ پڑتال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے پندرہ روز میں رپورٹ طلب کر لی ۔ آڈٹ سے انکار کرنے والے اداروں کے خلاف ایف آئی اے کو فوجداری کارروائی مزید پڑھیں

پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کم ہو کر 21 اعشاریہ 9 فیصد ہو گی، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف کی رپورٹ میں رواں سال جی ڈی پی گروتھ صفر اعشاریہ 5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ مہنگائی ہدف سے زیادہ اور گروتھ کم رہے گی، مہنگائی کی شرح 27 اعشاریہ1 فیصد اور کرنٹ مزید پڑھیں