ورلڈ بینک نے پاکستان کی ڈیولپمنٹ، حالیہ معاشی ترقی اور اس سے متعلق خدشات پر اپنی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روایتی رجعت پسندانہ سبسڈیز کی فراہمی کو کم کرکے اخرجات کم کیے جائیں، پاکستان ’پائیدار نمو‘معاشی ریفارمز کے ذریعے ہی حاصل کرسکتا ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
فارما انڈسٹری کی سہولت کیلئے اقدامات کریں گے۔ مہیش کمار ملانی
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن مہیش کمار ملانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور فارما انڈسٹری کے مسائل کے بارے میں ان کو بریفنگ دی تاکہ وہ ان کو حل کرانے مزید پڑھیں
شرح سود 21 فیصد پر پہنچ گئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کر دیا جس کے بعد شرح سود 21 فیصد پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے آج اپنے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 100 بیسس پوائنٹس اضافہ کر کے21 فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیں
یونٹی فوڈز اور نٹ شیل کمیونی کیشنز کے مابین کمیونی کیشن اینڈ اسٹریٹجک انگیجمنٹ کیلئے اشتراک
معروف فوڈ پروڈیوسر اور سپلائر یونٹی فوڈز لمیٹڈ نے نٹ شیل کمیونی کیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو کمیونی کیشن اور اسٹریٹجک انگیجمنٹ پارٹنرمقرر کردیا ہے۔اس سلسلے میں حال ہی میں نٹ شیل گروپ کے ہیڈ آفس میں فرخ امین، سی ای او، یونٹی فوڈز لمیٹڈ اور محمد اظفر احسن، بانی اور سی ای او، نٹ شیل مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا، 288 روپے کا ہوگیا
انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 96 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ایک ڈالر 285 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہورہا ہے اور ا مریکی ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا مزید پڑھیں
مارچ کے مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں 24.19فیصد کمی
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.795ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال مارچ کی 5.006ملین ٹن فروخت سے 24.19فیصد کم رہی۔اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2023میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.356ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال مارچ کی مقامی فروخت 4.710ملین ٹن سے 28.75فیصد مزید پڑھیں
نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے یونیفارم سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس پر سماعت کی
نیپرا نے پیر کو کے-الیکٹرک کے صارفین پر سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ لگانے کی وفاقی حکومت کی دو درخواستوں پر عوامی سماعت کی۔ 1.5547 روپے اور 1.48 روپے سے 4.45 روپے کی یہ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ بالترتیب FY22 کی دوسری سہہ ماہی اور FY23 کی پہلی سہہ ماہی سے متعلق ہیں۔ کے الیکٹرک کے صارفین پر مزید پڑھیں
روسی خام تیل کا پہلا آرڈر آئندہ ماہ دینگے، جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ روسی خام تیل کا پہلا آرڈر دے گی جسے پاکستان پہنچنے میں تقریباً 4 ہفتے لگیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے ایک انٹرویو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ روس کے ساتھ کئی معاہدے طے پاچکے ہیں اور پاکستان آئندہ ماہ مزید پڑھیں
خنجراب پاس راہداری کھولنے کے انتظامات مکمل، پاک چین تجارتی سرگرمیاں کل سے بحال ہو جائیں گی
چین اور پاکستان کے درمیان تین سال کی بندش کے بعد تجارتی اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہو جائیں گی۔دونوں ممالک نے سی پیک کے تحت سرگرمیوں اور دوطرفہ تجارت کی بحالی کے لیے خنجراب پاس راہداری کھولنے کے انتظامات مکمل کر لیے۔ خنجراب پاس کُھلنے کے بعد سی پیک منصوبوں اور دو مزید پڑھیں
اوپیک اتحادی ممالک نے تیل پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا
سعودی عرب اور دی آرگنائزیشن آف پیٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) اتحادی ممالک نے تیل پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا۔خبرایجنسی کے مطابق اوپیک اتحادی ممالک 1.15 ملین بیرل کٹوتی کریں گے، اوپیک اتحادی ممالک نےتیل کی عالمی منڈی میں استحکام کیلئے پیداوارمیں کمی کا فیصلہ کیا۔سعودی خبررساں ایجنسی نے بتایا کہ سعودی عرب نے یکم مزید پڑھیں