معیشت کی بحالی میں پاکستان ریلوے اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ پاکستان ریلوے معیشت کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے لہذا انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت معیشت کی بحالی کے لیے ریلوے کی بحالی پر خصوصی توجہ دے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلویز، جو کبھی سامان مزید پڑھیں

مسائل سے بچنے کیلئے مارکیٹوں میں پرا نے سیوریج نظام کو جلد تبدیل کیا جائے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے سی ڈی اے کے ممبر فنانس سید مظہر حسین شاہ سے ملاقات کی اور مارکیٹوں میں ترقیاتی کاموں کی ضرورت کے بارے میں ان کو تفصیل سے آگاہ کیا۔سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ سید منور شاہ مزید پڑھیں

حکومت کے لیے سگریٹ سے ٹیکس وصولی کا ہدف مشکل ہوگا، ڈائریکٹر فنانس فلپ مورس( پاکستان) لمیٹڈ محمد ذیشان

موجودہ معاشی حالات میں غیرقانونی تجارت سے معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی روک تھام اشد ضروری ہوچکی ہے۔ حکومت ٹیکس ادا کرنے والی منظم صنعت کو سازگار ماحول فراہم کرکے معاشی بحران سے نکالنے کی کوششوں کو نتیجہ خیز بناسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ایم آئی کے ڈائریکٹر فنانس محمد ذیشان نے مزید پڑھیں

منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا دی۔مرکزی بینک کے مطابق 7500، 15000، 25000 اور 40000 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز تبدیل ور نقد کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق منسوخ شدہ مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے اضافہ

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے اضافہ کردیا۔وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10 روپے اضافہ کیا جا رہا ہے جس کے بعد نئی مزید پڑھیں

کمزور منڈیوں اور بلند افراط زر کے دباؤ سے پاکستان میں غربت یقنی طور پر بڑھے گی، عالمی بینک

عالمی بینک نے اپنے حالیہ آؤٹ لک میں خبردار کیا ہے کہ کمزور منڈیوں اور بلند افراط زر کے دباؤ سے پاکستان میں غربت یقنی طور پر بڑھے گی۔پاکستان کے لیے میکرو پاورٹی پر جارہ کردہ ورلڈ بینک کے منظرنامنے میں خبردار کیا گیا ہے کہ سماجی اخراجات کی کمی کی وجہ سے نچلی درمیانی مزید پڑھیں

پاکستان میں اقلیتیں بھارت سے زیادہ پرسکون ماحول میں ہیں۔ ڈاکٹرمہیش کمار ملانی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے وزیرمملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کے اعزاز میں ایک انٹرفیتھ افطار ڈنر کا اہتمام کیاجس میں ہندو اور کرسچن کمیونٹی کے نمائندگان سمیت تاجر برادری نے بھرپور شرکت کی۔چمن لال، پریتم داس، اشوک کمار، راجیش کمار، اوم پراکاش، جادیش کمار، لال چند، لالت مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر کجھور اور بیسن کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

یوٹیلٹی اسٹورز پر کجھور اور بیسن کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی کر دی گئی ہے جبکہ 500 گرام کجھور کے پیکٹ پر 10 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن 240 روپے فی مزید پڑھیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر مہیش کمار مالانی کی تقریب میں  شرکت کی ، اس موقع پر صدر اسلام آباد چیمبر احسن بختاوری بھی موجود تھے جنہوں نے اس موقع پر کہا کہ چیمبر میں ہندو کمینٹی ایک مزید پڑھیں

ٹیکس دہندگان کے مسائل حل کرنے کیلئے کمیٹی بنائی جائے گی۔ خورشید احمد خان مروت

چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد خورشید احمد خان مروت نے فریدون اکرم شیخ اور سید مناف کمشنرز آر ٹی او کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ چیمبر اور آرٹی او کے نمائندگان پر مشتمل ایک ٹیکس ایڈوائزری مزید پڑھیں