پاکستان نائیجریا براہ راست پروازیں شروع کرنے کا عمل تیز کریں۔ احسن بختاوری

 نائیجیریا کے وزیر برائے ہوا بازی ہادی سریکا نے ایک وفد کے ہمراہ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو کم از کم 3 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھانا چاہتا ہے کیونکہ دونوں ممالک مزید پڑھیں

تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ پاکستانی نوجوانوں کو بچانے کے لیے وزیراعظم کا بڑا اقدام ہے،سپارک

صحت کے کارکنوں نے تمباکو پر ٹیکسوں میں اضافے پر حکومت کے موقف کو سراہا ہے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کے زیر اہتمام ایک تقریب کے دوران صحت کے کارکنوں نے کہا کہ اس فیصلے سے پاکستان کی معیشت کو مدد ملے گی بشرطیکہ حکومت تمباکو کی صنعت مزید پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 3.58 کھرب روپے قرض ادا ، آمدن 3.4کھرب روپے رہی

رواں مالی سال کے پہلے9 ماہ میں 3.58کھرب روپے قرض ادا کیا گیا اور پاکستان کی آمدن 3.4کھرب روپے رہی۔وزارتِ خزانہ نے جولائی2022 تا مارچ 2023 مالی آپریشن کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق حکومتی اخراجات بشمول دفاع، تنخواہ، ترقی اور سبسڈیز قرض کی رقم سے ادا ہوئی۔ مالی آپریشن کی تفصیلات مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالراضافے سے 10 ارب 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالرہوگئے

سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالراضافے سے 10 ارب 4 کروڑ 32 لاکھ ڈالرہوگئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بنک کیذخائر 56 لاکھ ڈالر کمی کے مزید پڑھیں

خلوص نیت اور جذبے کے ساتھ تاجربرادری کی خدمت کرتے رہیں گے۔ احسن بختاوری

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے کہا کہ وہ خلوص نیت اور جوش و جذبے کے ساتھ تاجر برادری کی خدمت کرتے رہیں گے تا کہ ان کو کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی از خود ختم ہو چکی، ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ تک عائد ہوئی تھی جو ازخود ختم ہوگئی۔چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا کہ موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ تک عائد ہوئی تھی جو  ازخود ختم ہوگئی، ایف بی آر کسی بھی وقت موبائل مزید پڑھیں

پاکستان نے مہنگائی میں سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستان نے مہنگائی میں سری لنکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جس کے بعد وہ ایشیا میں سب سے تیز رفتار افراط زر کا شکار ملک بن گیا ہے۔ ’بلوم برگ‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کمزور کرنسی، خوراک اور توانائی کے بڑھتے ہوئے اخراجات نے اپریل میں قیمتوں میں اضافے کو خطے کی بلند ترین مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے بھی گیس کا رعایتی پیکج ختم

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے  بجلی کے بعد ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے بھی گیس کا رعایتی پیکج ختم کردیا۔اوگرا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے 5 ایکسپورٹ سیکٹرز کو گیس پر 80 ارب کی سبسڈی ختم کردی ہے۔ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل، اسپورٹس، سرجیکل، لیدر اور جیوٹ سیکٹر کو 9 ڈالر پر آر ایل مزید پڑھیں

بینک اسلامی کا 2023 کی پہلی سہ ماہی کیلئے قبل ازٹیکس منافع میں 262 فیصد اضافہ کا اعلان

بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے 31 مارچ، 2023 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کیلئے مالی نتائج اعلان کردیا۔ کمپنی کا قبل از ٹیکس منافع 262 فیصد کے قابل غور اضافہ کے ساتھ گزشتہ سال کی اسی مدت کے 0.87بلین روپے کے مقابلے میں 3.16 بلین روپے رہا۔ بینک کا بعدازٹیکس منافع گزشتہ سال کی مزید پڑھیں

بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بند کی گئی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ 3دن بعد بحال

پاکستان ریلوے نے بارشوں اور سیلاب کے بعد 27 اگست 2022 کو بند کی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 8 مہینے 3 دن کے بعد دوبارہ بحال کر دیا۔کراچی سے ٹرین کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی اطہر ریاض نے پیر کی صبح کراچی کینٹ سے کیا۔یہ ٹرین 19 کوچز پر مشتمل ہے، جس مزید پڑھیں