حکومت تمباکو کی صنعت کے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے ہوشیاررہے، سپارک

صحت عامہ سے منسلک کارکنوں نے حکومت پر زور دیا کہ وہ تمباکو کی صنعت کے گمراہ کن ہتھکنڈوں سے ہوشیار رہے جن کی وجہ سے ہر سال قومی خزانے کو سنگین نقصان ہوتا ہے۔ تمباکو کی صنعت نے ہمیشہ تمباکو کے خطرات کو کم کرنے کی حکومت کی کوششوں کو غیر قانونی تجارت کا مزید پڑھیں

ایس ای سی پی کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر بین الاقوامی کانفرنس مئی 29 کو ہو گی

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان اور اسلامک فنانس کے بین الاقوامی ادارے ’اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ آرگنائزیشن فار اسلامک فنانشل انسٹی ٹیوشن‘ کے تعاون سے اسلامک کپیٹل مارکیٹس پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں 29 مئی بروز پیر منعقد ہو گی ۔ کانفر نس کا موضوع اسلامک کیپیٹل مارکیٹس کی ترقی اور جدت مزید پڑھیں

حکومت ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلئے اقدمات کرے،توانائی کی بچت کیلئے اوقات کار کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،احسن بختاوی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس و انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کیلئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، حکومت تمام کمرشل میٹرز کو این ٹی این نمبرز کے ساتھ مشروط کرے مزید پڑھیں

ایس ای سی پی میں اسلامک فنانس سیکٹر اور ریگولیٹری سینڈ باکس پر مالیاتی رپورٹنگ ورکشاپ کا انعقاد

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اسلامی مالیاتی شعبے میں جاری اصلاحات سے آگہی فراہم کرنے اور ایس ای سی پی کے ریگولیٹری سینڈ باکس کے چوتھے مرحلے میں ترجیحی موضوعات کے بارے ورکشاپ منعقد کی ۔ ورکشاپ میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں نے شرکت کی۔ ایس ای سی پی کی ایگزیکٹو مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی میں کمی پر غور کے باعث گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

 وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی میں کمی پر غور کے باعث گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت توانائی نے آئندہ بجٹ میں گیس سبسڈی کی مد میں 230 بلین روپے مختص کرنے کی درخواست کی تاہم حکومت گیس سیکٹر کیلیے 76 بلین روپے کی سبسڈی رکھنے پر غور مزید پڑھیں

ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ کی صورت میں بینک صارف کو ادائیگی کرینگے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ بروقت سوشل انجینئرنگ اور دیگر ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں ناکام رہے تو اکاؤنٹ ہولڈرز (صارفین) کی رقوم ضائع ہونے پر وہ ذمہ دار ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا مزید پڑھیں

فلسطین اسرائیل تنازعہ عرب دنیا کا بنیادی مسئلہ، عرب لیگ

سعودی عرب کے شہر جدہ میں جاری 32 واں عرب لیگ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا، شرکاء نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو عرب دنیا کا بنیادی مسئلہ قرار دے دیا، متفقہ اعلامیہ جاری۔عرب لیگ سربراہی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام رکن ممالک نے سکیورٹی اور استحکام کیلئے مضبوط اتفاق مزید پڑھیں

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر  12 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے تک 9.93 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر  مزید پڑھیں

حکومت کو تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے فیصلے پر ثابت قدم رہنے کا مشورہ

صحت عامہ سے منسلک سماجی کارکنوں نے حکومت کو تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ قومی خزانے کو مزید اضافی ریونیو حاصل ہو سکے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف چائلڈ (سپارک) کے زیر اہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قرض کی تفصیلات جاری کردیں

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا مارچ میں مجموعی قرض57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا، فروری میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ مزید پڑھیں