بجٹ 2023، گاڑیاں مہنگی ہونے کا امکان

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ایشیا میں بننے والی پرانی اور استعمال شدہ 1300 سی سی گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکسز کی حد بندی ختم کردی گئی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ وزیر خزانہ مزید پڑھیں

بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں کمی

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کم کردی۔وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ ٹیلی کام سروسز پر 19.05 فیصد کی شرح سے فیڈرل مزید پڑھیں

غیر ملکی کرنسی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی تجویز

وفاقی بجٹ میں غیر ملکی کرنسی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے سخت اقدامات تجویز کیے گئے ہیں۔بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے ناصرف غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائز بڑھانے کی اشد ضرورت ہے بلکہ ہمیں اس میں کمی لانے والے عناصر کی روک تھام بھی کرنا ہو گی۔بجٹ تجاویز کے مطابق ڈیبٹ مزید پڑھیں

پاکستان میں صرف پانچ شعبوں میں ٹیکس چوری سے سالانہ 956 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف

پاکستان میں صرف پانچ شعبوں میں ٹیکس چوری سے سالانہ 956 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف بین الاقوامی ریسرچ ادارے اپساس کی جانب سے پاکستان میں ٹیکس چوری کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پانچ شعبوں رئیل اسٹیٹ، تمباکو، مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا

 آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارہ کیساتھ تیار کر لیا گیا ہے جو کل پیش کیا جائے گا۔آئندہ مالی سال کیلئے ساڑھے 6 ہزار ارب روپے سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا، تنخواہوں میں 20 اور پنشنز میں 15 فیصد اضافے کی مزید پڑھیں

کیا بجٹ سے قبل پیٹرول کی قیمت کم ہو گی؟ مصدق ملک نے وضاحت کردی

وزیرمملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے بجٹ سے پہلے ہی عوام کو پیٹرول کی قیمت میں کمی سے متعلق خوشخبری سنا دی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ آنے والے دنوں میں پیٹرول کی قیمت مزید کم ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکمانستان اور آذربائیجان مزید پڑھیں

ڈالر سستا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوکر 300 روپے پر آگیا جبکہ قیمت خرید 297 روپے ہوگئی۔ انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہوا ہوکر 286 روپے 70پیسے مزید پڑھیں

پیداوار میں کمی کے باوجود سگریٹ کمپنیوں کے منافع میں ہوشربا اضافہ

 سگریٹ بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے جاری کردہ پیداوار میں خاطر خواہ کمی کے باوجود، رواں مالی سال کے پہلے نو مہینوں کے دوران ان کے کاروبار اور مجموعی منافع میں اضافہ ہوا ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ کمپنیاں ٹیکس بچنے کے لیے اپنی پیداوار کی جھوٹی اطلاع دے رہی مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے دور دور تک نشان نہیں، ملک بوستان

چیئرمین پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہےکہ ملک میں 10 ارب ڈالر زرمبادلہ موجود ہے اور  28 ماہ میں پہلی بار کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے لہٰذا پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے دور دور تک نشان نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ملک بوستان نے کہا کہ ڈالر کی قیمت مارکیٹ میں اوپر مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیوٹی کے بعد غیر قانونی سگریٹس کا شیئر 48 فیصد تک پہنچ گیا، رپورٹ

رواں برس فروری  میں سگریٹس پر  ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کے بعد  غیر قانونی سگریٹس کا شئیر 48 فیصد تک پہنچ گیا۔جبکہ دو ارب سے زائد سگریٹ پیکٹس پر ٹیکس چوری ہو رہی ہے۔ اس بات کا انکشاف غیر قانونی سگریٹس کے حوالے سے  بین الاقوامی ادارے ایسوس کی  رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں