پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے 12؍ جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل گیس کی قیمت فروخت میں 45؍ تا 50؍ فیصد اور بجلی کے نرخ میں ساڑھے تین سے چار روپے فی یونٹ تک اضافہ کرنا ہوگا۔ مذکورہ اضافہ اسٹاف سطح پر آئی ایم ایف سے متفقہ تین ارب ڈالرز مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
آئی ایم ایف سے معاہدہ، سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہوگئی۔آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کی ڈیل کے بعد کاروبارکے پہلے دن زبردست تیزی دیکھنے میں آرہی ہے اور پاکستان اسٹاک ایکسچیج کی تاریخ میں پہلی بار کاروبار کا 2230 پوائنٹس اضافے کے ساتھ آغاز ہوا۔کاروبار کے آغاز پر ہی مزید پڑھیں
نباتات سے کپڑوں کی تیاری، پاکستان کو 37 لاکھ 20 ہزار ڈالر کی گرانٹ ملے گی
گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی نے نباتات سے کپڑا تیار کرنے کے منصوبے میں پاکستان کی مدد کرنے کے لیے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔رپورٹ کے مطابق گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی نے پاکستان میں کیلے کی ویلیو چین کو پائیدار بائیو بیسڈ ٹیکسٹائل میں تبدیل کرنے مزید پڑھیں
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آج یکم جولائی سے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم جولائی سے فی کلو ایل پی جی 19 روپے 46 پیسے سستی کر دی گئی ہے جس کے بعد ایل پی جی مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر اضافہ
وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا جا رہا، پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی جبکہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کافی اضافہ ہوا ہے اس لیے ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں
پاکستان کو قرض فراہمی کیلئے ’جلد‘ معاہدے کی کوشش کی جارہی ہے، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے پاکستان نے حالیہ دنوں میں فیصلہ کن اقدامات کیے ہیں اور مالی تعاون کے لیے معاہدے تک ’جلد‘ پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ ’پاکستانی حکام نے مزید پڑھیں
ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک محدود رکھنے کا فیصلہ
حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کو فی الحال صرف اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک محدود رکھا جائے گا، ساتھ ہی وفاقی بجٹ کی منظوری کے ایک روز بعد بھی تقریباً 21 ارب 40 کروڑ روپے کی 14 ضمنی گرانٹس کی منظوری دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسحٰق مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا دبائو، بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم واپس
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لےلی گئی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنےکی چھوٹ دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے رقوم بینکنگ چینل کے ذریعے بھیجنےکی شرط عائد کی گئی تھی اور مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر 51 کروڑ 44 لاکھ ڈالر مزید کم ہو گئے
پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 16 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 51 کروڑ 44 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 16 مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالاضحٰی پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے باعث اسٹیٹ بینک آف پاکستان 29 اور 30 جون کو بند رہےگا۔عید الاضحیٰ سے قبل بینکوں کا آخری روز بدھ کو ہوگا ، بینک چونکہ ہفتہ اتوار بند رہتے ہیں لہٰذا اس طرح بینک مزید پڑھیں