مہنگائی 29.16 فیصد ہو گئی

ہفتہ وار مہنگائی 20 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 29.16 فیصد ہو گئی، جس کی وجہ ملک بھر میں چینی کی خوردہ قیمتوں میں اضافہ ہے۔  پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق سب سے زیادہ چینی کی قیمت اسلام آباد میں 160 روپے فی کلو دیکھی گئی، اسی مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر کردی

 وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کے پیٹرول پمپس مالکان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال دو دن کیلئے مؤخر کردی ہے۔ مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دو دن بعد پھر مذاکرات کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ وزیر مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کا آخری دن، ڈالر کی اڑان جاری، بازار حصص میں مثبت رجحان

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 286 روپے 81 پیسے ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 1 روپے 66 پیسے مہنگا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دیدی۔سینٹرل پاور پرچیسنگ ایجنسی (سی پی پی اے جی) کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے مئی کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی گئی مزید پڑھیں

پاکستان کے پروگرام پر عملدرآمد کی مانیٹرنگ کی جائےگی،آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مطابق رواں مالی  سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد رہنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد ہوسکتی ہے، مالی سال 2024 میں بے روزگاری کی شرح کم ہو کر 8 فیصد ہوسکتی ہے۔آئی ایم ایف کا کہنا مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان نے کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس پالیسی کے نفاذ کے لیے عطیہ دہندگان سے 7.7 بلین روپے مانگے لئے

حکومت بلوچستان نے کمیونٹی لیڈ لوکل گورننس (سی ایل ایل جی) پالیسی کے نفاذ کے لیے عطیہ دہندگان سے 7.7 بلین روپے مانگے ہیں۔ مالی سال 2023-24 کے پی ایس ڈی پی میں، حکومت بلوچستان نے پہلے ہی سی ایل ایل جی پالیسی کے نفاذ کے لیے 1.5 بلین روپے مختص کیے ہیں۔ اس سلسلے مزید پڑھیں

پیٹرول 9 اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیڑول کی فی لیٹر قیمت 9 روپے کمی کے بعد 253 روپے ہوجائے گی۔ وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ آج رات 12 بجے کے بعد 16 جولائی سے 31 جولائی تک پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

کوئٹہ اور اسلام آباد کیلئے فلائی جناح کے نئے روٹ کا آغاز

پاکستان کی سستی ترین ایئر لائن فلائی جناح نے 23جولائی2023سے کوئٹہ اور اسلام آباد کے نئے روٹ پر ہفتہ وار پانچ پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔فلائی جنا ح کامتعارف کردہ نیا روٹ مسافروں کو دونوں شہروں کے درمیان سفر کا ایک نیا موقع فراہم کریگاجس کی بدولت زیادہ سے زیادہ مسافر سستی سفری سہولیات مزید پڑھیں

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4 روپے 96 پیسے تک فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔حکومتی فیصلے کے بعد بجلی کا ایک یونٹ اوسطاً پچاس روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق نیپرا کی جانب سےبجلی کی قیمت میں اضافےکا باضابطہ اعلان آج کیےجانےکا امکان ہے۔ اس وقت ملک مزید پڑھیں

مستحکم پالیسی پر عملدرآمد پاکستان کیلئے ناگزیر ہوگا، آئی ایم ایف

آنے والے مہینوں میں مستحکم پالیسی پر عملدرآمد پاکستان کے لیے ناگزیر ہوگا۔یہ بات عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ترجمان جولی کوزاک نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ ‘پروگرام کی کامیابی کے لیے یہ انتہائی ضروری ہے جبکہ پاکستانی عوام کی معاونت اور مدد کے لیے بھی اہم ہے’۔ مزید پڑھیں