حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدت مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جو 10 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوارن سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 30.82 فیصد تک پہنچ گئی، جس کی بڑی وجہ بجلی کی قیمت بڑھنا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سرکاری اعداد و شمار مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سٹاک مارکیٹ کا ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار 815 پوائنٹس کی مزید پڑھیں
سعودی عرب کی پاکستان کے کان کنی، توانائی، آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
سعودی عرب نے پاکستان کے کان کنی، توانائی، زراعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس دلچسپی کا اظہار مملکت کے نائب وزیر خارجہ ولید الخرائجی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی سولہ رکنی سعودی وفد نے اپنے دو روزہ خصوصی دورہ پاکستان کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں
ڈالر کی قدر میں اضافہ، پاکستان سٹاک ایکسیچنج میں بھی منفی دن
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 14 پیسے بڑھا ہے۔ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 60 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ مزید پڑھیں
نیدرلینڈز پاکستان کے ساتھ کاروبار اور سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔ سفیر
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احسن ظفر بختاوری کی قیادت میں ایک وفد نے نیدرلینڈ زکے سفارتخانے کا دورہ کیا اور سفیر محترمہ ہینی فوکل ڈی وریس سے ملاقات کی۔ چیمبر کے نائب صدر انجینئر اظہر الاسلام ظفر اور سابق صدر اور یو بی جی کے سیکرٹری جنرل ظفر بختاوری وفد مزید پڑھیں
ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات فرزانہ الطاف کا اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
ڈی جی ادارہ تحفظ ماحولیات فرزانہ الطاف نے اسلام آباد چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا ، اس موقع پر ڈی جی ای پی اے نے پلاسٹک پر پابندی کے حوالے سے بزنس کمیونٹی کو اعتماد میں لیا، اس موقع پر صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن ظفر بختاوری کا مزید پڑھیں
پی آئی اے کا سالانہ خسارہ 110 اور قرضہ 742 ارب ہے، خواجہ سعد رفیق
وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) تقریباً ڈوب چکی، اب پی آئی اے کا کام روایتی سرکاری طریقے سے نہیں چل سکتا۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں تبدیلی پاکستان بین الاقومی ائیر لائن کارپوریشن ترمیمی بل مزید پڑھیں
یو اے ای سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
متحدہ عرب امارات پاکستان کے ساتھ ایک جامع اکنامک پارٹنرشپ پر دستخط کرنے کے لیے کام کر رہا ہے جس سے دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے لیے دو طرفہ تجارت اور برآمدات کو فروغ دینے کے لیے بہت سے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے مزید پڑھیں
ملاوی کے وفد کا ہائی کمشنر یونس کریم کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر کا دورہ
پاکستان میں ملاوی کے ہائی کمشنر یونس کریم کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا، وفد نے صدر ایوان صنعت و تجارت احسن بختاوری سے ملاقات کی اور دو طرفہ تجاری تعلقات کے فروغ پر اتفاق پر اتفاق کیا،اس موقع پر صدر آئی سی سی آئی احسن مزید پڑھیں
ڈالر سستا ہو گیا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں صبح تیزی، اختتام منفی رجحان پر ہوا
ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 287.20 روپے ہے۔انٹربینک میں ڈالر آج 2.18 روپے سستا ہوا، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 289.38 روپے تھا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں