وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے فروغ کیلئے ساز گار ماحول پیدا کرنے کی غرض سے ٹھوس اقدامات کیئے ہیں۔انہوں نے کراچی میں ایوان صنعت وتجارت کراچی کے ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بجلی کی قلت کا مسئلہ حل کرنے کیلئے بھی اقدامات کیئے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے سے زائد مہنگا
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک روپے سے زائد مہنگا ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 16 پیسے مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 50 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 288 روپے 70 پیسے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں
پیٹرول 19روپے95پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 19روپے90پیسے فی لٹر مہنگا
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرول کی قیمت میں 19روپے95پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19روپے90پیسے فی لیٹر اضافہ کا اعلان کردیا۔ منگل کے روز اپنے ویڈیو بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں گزشتہ 15روز کے دوران مزید پڑھیں
مہنگائی کی ستائی عوام پر حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت میں 19 روپے 95 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا گیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ اسحاق ڈار کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل 19 روپے 90 پیسے مہنگا کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت مزید پڑھیں
جولائی2023 میں آئل اور گیس کی پیدوار میں ریکارڈ اضافہ
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نے جولائی 2023کے مہینے کے دوران تیل، گیس اور ایل پی جی کی پیداوار میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔کمپنی نے متعدد ایکسپلوریشن اور ڈویلپمنٹ کنووں سے آئل اور گیس کی پیداوار میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔کمپنی کی یہ نمایاں کامیابیاں پاکستان کے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کا شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود کو 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آج مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گزشتہ اجلاسوں کا جائزہ لیا مزید پڑھیں
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 24 روپے اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر کی قیمت 2374 روپے ہو گئی
اوگرا نے 24 روپے فی کلو گرام اضافہ کر کے ایل پی جی فی کلو قیمت 177روپے سے 201روپے پر پہنچا دی قیمت میں اضافے کے بعدگھریلوسلنڈر کی قیمت 2092روپے سے بڑھ کر 2374روپے پر پہنچ گئی جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت8049روپے سے 9132روپے ہو گئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین مزید پڑھیں
پاکستان منرلز سمٹ اسلام آباد میں کل ہوگی ، بیرک گولڈ اسپانسر کرے گا
”پاکستان منرلز سمٹ۔ ڈسٹ ٹو ڈویلپمنٹ۔ پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع“ کی میزبانی حکومت پاکستان کرے گی۔ بیرک گولڈ کارپوریشن کی اسپانسر شب میں یکم اگست 2023 بروز منگل اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس کان کنی کی صنعت کو ترقی دینے کے پاکستان کے عزم کی بھرپور عکاس ہوگی۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن مزید پڑھیں
چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دیدیا گیا
محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنےکا اختیار کین کمشنر کو دے دیا۔نگران صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک پنجاب نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار کین کمشنر کو دینے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق سٹہ بازی کے لیے رکھی گئی چینی ضبط مزید پڑھیں
پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا
پاکستان پوسٹ نے اندرون ملک ڈاک کے نرخوں میں 50 فیصد اور 150 فیصد اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق وزارت مواصلات سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق غیر رجسٹرڈ عام خطوط، لفافے اور ایروگرام کے نرخ 20 گرام کے لیے 20 روپے سے بڑھا کر 30 روپے، 50 مزید پڑھیں