بجلی کے بھاری بلز ،بے جا ٹکیسز اور مہنگائی کے خلاف تاجر برادری اورشہری سڑکوں پرنکل آئےتفصیل کے مطابق بجلی کے بھاری بلز اور بے جا ٹیکسز کے خلاف عوام کا احتجاج ملک بھر میں جاری ہے جب کہ ملک کے تاجروں نے بھی بھاری بلز کے خلاف بھرپور مظاہرے جاری رکھنے اور شٹر ڈاو¿ن مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھا جائے، آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے تمام سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے گورننس اور نجی شعبے میں اصلاحات اہم ہیں۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستر پیریز روئز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرکاری اداروں کو مزید پڑھیں
ٹوبیکو انڈسٹری میں ٹیکس چوری کے خلاف ایف ابی آر کی کاروائی قابل ستائش ہے: پاکستان ٹوبیکو کمپنی
پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں واضح کیا گیا ہے کہ کہ گزشتہ دن ایف بی آر کی جانب سے ایک بڑی سگریٹ بنانے والی کمپنی کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کم از کم قیمت والے قوانین اور ٹیکس چوری کے شبے میں سگریٹس کی بڑی کھیپ کو ضبط کیا مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی ٹرپل سنچری، اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سنچری مکمل کر لی ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر نے پہلی مرتبہ 300 کا ہندسہ عبور کیا اور مارکیٹ کے اختتام پر ڈالر 58 پیسے اضافے کے بعد 300 روپے 22 پیسے پر مزید پڑھیں
ساتویں چین۔جنوبی ایشیا ایکسپو 20 اگست کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
ساتویں چین۔جنوبی ایشیا ایکسپو 20 اگست کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی جس میں 85 ممالک اور خطوں کے نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ آف لائن نمائش میں حصہ لینے والے اداروں کی تعداد 2 ہزار 50 تک پہنچ گئی جبکہ پانچ روزہ نمائش نے پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی تعلقات کے مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 294 روپے 92 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا مزید پڑھیں
انڈسٹریل اسٹیٹ کی زمین کے حصول میں ہرممکن تعاون کروں گا۔ سنیٹر چوہدری تنویر خان
سینیٹر چوہدری تنویر خان نے کہا کہ انہوں نے اس خطے میں بحریہ ٹاؤن اور کیپٹل سمارٹ سٹی سمیت چند بڑے منصوبوں کیلئے زمین فراہم کی ہے اور اس عزم کااظہار کیا کہ وہ آئی سی سی آئی کو بھی انڈسٹریل اسٹیٹ منصوبے کے لیے زمین کے حصول میں ہرممکن تعاون کریں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
نگران حکومت کا پہلا تحفہ، پیٹرول 17 روپے 50 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ
نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پیٹرول کی مزید پڑھیں
اسلام آباد کے تجارتی مرکز، جی الیون کے ٹریڈرز الیکشن میں یونائیٹڈ گروپ نے میدان مار لیا
اسلام آباد کے تجارتی مرکز جی الیون میں ٹریڈرز الیکشن میں فاؤنڈر گروپ کو شکست دیتے ہوئے یونائیٹڈ گروپ نے میدان مار لیا۔ یونائیٹڈ گروپ کے نعیم اختر اعوان صدر اور فرخ خان نائب صدر اور ناظم غوری سینئر نائب صدر منتخب ہوگئے۔ اس موقع پر یونائیٹڈ گروپ کے چیئرمین عاصم عباسی نے نعیم مزید پڑھیں
انیرٹیک ہولڈنگ گرین انرجی ٹرانزیشن کیلئے کے الیکٹرک سے تعاون کی خواہاں
انیرٹیک (EnerTech) ہولڈنگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عبداللہ المطیری نے کے۔ الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاکستان کا توانائی کا منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہورہا ہے اور صاف توانائی تیزی سے مرکزی حیثیت حاصل کرتی جارہی ہے۔انیرٹیک ہولڈنگ میں ہم مزید پڑھیں