صوبہ پنجاب میں کپاس کی اوسط پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 48.1 فیصد زیادہ رہی۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کپاس کی 33 لاکھ 66 ہزار گانٹھیں حاصل ہوئیں جو گزشتہ سال سے64.4 فیصد زائد ہیں۔ ترجمان نے بتایاکہ پنجاب میں اب تک کپاس کی اوسط پیداوار 11.76 من فی ایکڑ ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
اداروں کی شفاف انداز میں نجکاری کی جائے گی، نگران وزیر خزانہ
نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے حکومتی ملکیتی اداروں (ایس او ایز ) کے حوالے سے پالیسی ڈیزائن تیار کرلی گئی ہے، اداروں کی شفاف انداز میں نجکاری کی جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کی زیر ملکیت چلنے والے کچھ اداروں کی کارکردگی مزید پڑھیں
روپیہ تگڑا اور ڈالر کمزور ہونے لگا
پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور روپیہ تگڑا ہوا ہے۔آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 10 پیسے سستا ہوکر 292 روپے 78 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ مزید پڑھیں
چین – آسیان نمائش کھلے پن اور با ہمی جیت کا پلیٹ فارم بن گئی،پاکستانی نمائش کنندگان
گوانگ شی ژوآنگ خود اختیارخطے کے صدرمقام نان ننگ میں منعقدہ 20 ویں چین-آسیان نمائش اور چین -آسیان کاروباری و سرمایہ کاری سربراہ اجلاس کے دوران ایک پاکستانی تاجر یاسین اصغر اپنا اندرونی جوش و خروش نہیں چھپا سکے۔انہوں نے چین اور آسیان ممالک کے سیاحوں اور تاجروں کو ہاتھوں سے تیار کردہ ماہوگانی کی مزید پڑھیں
پی آئی اے کا فضائی شیڈول تاحال مکمل بحال نہیں ہو سکا، 4پروازیں منسوخ
پی آئی اے کا فضائی شیڈول تاحال مکمل بحال نہیں ہو سکا، جس کی وجہ سے پروازیں تاخیر کا شکار ہورہی ہیں جب کہ 4 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی فضائی کمپنی کے شیڈول میں بہتری آئی تاہم اس کے باوجود اندرون ملک کی 4 پروازیں منسوخ اور کچھ تاخیر مزید پڑھیں
کراچی آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال
وائٹ پائپ لائن میں مناسب شیئرنہ ملنے کے خلاف کراچی آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے احتجاجاً ہڑتال شروع کردی۔ آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے شہر کے مختلف پارکنگ ایریاز میں آئل ٹینکرز کھڑے کردیئے جب کہ دفاتر کے باہر اور پارکنگ ایریا میں بینرز لگا دیئے گئے۔ ایسوسی ایشن کے صدر عابد اللہ مزید پڑھیں
فیصل بینک کو گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈزکی جانب سے ابھرتا ہوا بہترین اسلامک بینک تسلیم کیا گیا
فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)کو 13ویں گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈز میں (جی آئی ایف اے) کے دوران 2023” کا ابھرتا ہوا بہترین اسلامی بینک تسلیم کیا گیا ہے۔بینک کو یہ ایوارڈ جمہوریہ سینیگال کے صدر میکی سال نے حال ہی میں ڈاکار میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں دیا۔یہ عالمی ایوارڈ فیصل بینک مزید پڑھیں
نگران حکومت کا غریب پر بڑا حملہ، پیٹرول 26فی لیٹر مہنگا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر 26 روپے 2 پیسے مزید مہنگا کر دیا۔فنانس ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔اعلامیے مزید پڑھیں
پیٹرول 26 روپے، ڈیزل 17روپے فی لیٹر مہنگا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ نگراں حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 26 روپے 2 پیسےاضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر کا اضافہ مزید پڑھیں
ڈالر کی بے قدری جاری، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان
انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 6 روپے ایک پیسہ سستا ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کا بھاؤ کم ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہو کر 297 روپے کا ہو گیا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن میں 100 مزید پڑھیں