حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 283 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 15 روپے کمی کے بعد مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان ٹیکس پالیسی کے جدید حل کیلئے پرعزم ہے:شمشاد
پاکستان نے ملک میں محصولات کا دائرئہ کار مزید مستحکم کرنے کیلئے جدید ٹیکس پالیسی حل کیلئے اپنے عزم کا اظہار کیا ہے۔اس عزم کا اظہار خزانہ،محصولات اور معاشی امور کی نگران وزیر ڈاکٹر شمشاد اختر کی جانب سے مراکش میں عالمی ٹیکس اصلاحات کے گول میز مباحثے میں شرکت اور گروپ 24 کیلئے امکانات مزید پڑھیں
کے۔ الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی ستمبر میں بجلی چوری کے 24,000 واقعات رپورٹ ہوئے، ترجمان کے الیکٹرک
نگران وزیرتوانائی کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم کے اعلان کے تقریباً ایک ماہ میں کے۔ الیکٹرک نے اپنی ڈسٹری بیوشن ٹیموں کی مدد سے 24,000 کارروائیاں کیں، جہاں 40 ملین سے زائد یونٹس چوری کیے جارہے تھے۔ کے۔ الیکٹرک بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں مستقل بنیادوں پر جاری رکھتی ہے، مزید پڑھیں
کمشنرر پنجاب ریونیو اتھارٹی راولپنڈی طاہر مجید کی ٹیم کے ہمراہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ٹیم سے انتہائی کامیاب میٹنگ
کمشنر پنجاب ریونیو اتھارٹی راولپنڈی طاہرہ جاوید کی اپنی ٹیم کے ساتھ اور راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری رالپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ٹیم کے درمیان انتہائی کامیاب میٹنگ ہوئی۔ آر سی سی آئی کے صدر جناب ثاقب رفیق اور پی آر اے کمیٹی کے چیئرمین فراز فضل شیخ کے ساتھ آر مزید پڑھیں
مونڈیلیز پاکستان نے بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈ جیت لیا
مونڈیلیز پاکستان نے میڈیم اسکیل آرگنائزیشن کے زمرے میں ”بیسٹ پلیس ٹو ورک“ ایوارڈ جیت لیا ہے۔ اسے یہ ایوارڈ بیسٹ پلیس ٹو ورک (بی پی ٹی ڈبلیو) پاکستان ایوارڈ گالا 2023 میں دیا گیا۔ اسنیکس اور کنفیکشنری آئٹمز کے لیے مشہور برانڈ کو ایف ایم سی جی انڈسٹری کی درجہ بندی میں بیسٹ پلیس مزید پڑھیں
ڈالر اور سونے کی قیمت میں کمی
ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 51 پیسے ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ ایک روپے 14 پیسے سستا ہوا ہے، ڈالر اپنے بلند ترین بھاؤ سے 26 روپے 59 مزید پڑھیں
رسول کریمۖ نے تجارت کے پیشے کے ذریعے معاشرے کیلئے اعلی ترین نمومے پیش کیے۔، وفاقی وزیر مذہبی امور
تحریر، تصویر اور ویڈیو بھجیے۔ ہم اسے نشر کرینگے آپکے نام کے ساتھ۔ email: [email protected] WhatsApp: +923151511700 Click to join WhatsApp Group Telegram Group
کچھ اہداف حاصل نہ ہونے کے باوجود پاکستان کو آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے کا امکان: رپورٹ
بروکریج کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ باوجود اس کے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی جانب سے دیئے گئے کچھ اہداف حاصل نہیں کئے ہیں پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی اگلی قسط موصول ہونے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں
پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیس میں 4 سال کی توسیع
یورپی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر ترقی پذیر ممالک بشمول پاکستان کے لیے موجودہ جنرلائزڈ سسٹم آف پریفرنس (جی ایس پی) میں 2027 تک توسیع کے حق میں ووٹ دیا، جس کے تحت یہ ممالک یورپی منڈیوں میں بغیر یا کم ڈیوٹی پر اشیا برآمد کر سکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے مزید پڑھیں
خلیج تعاون کونسل نے پاکستان کے ساتھ آزادتجارت کا معاہدہ کیا ہے، وزیر تجارت
نگران وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل نے پاکستان کے ساتھ آزادتجارت کا معاہدہ کیا ہے۔انہوں نے یہ بات خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے آج ہونے والے چھٹے اجلاس کے بعد دیگر نگران وفاقی وزراء کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ وفاقی وزیر تجارت نے مزید پڑھیں