بھارتی حکومت نے غیر ملکی سیب کی در آمد سے کشمیری سیب کا راستہ روک دیا ہے جس کے باعث مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیب کے کاشتکاروں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے نقصان کا سامنا ہے۔ سستے ایرانی سیب بھارتی منڈی میں آنا شروع ہوگئے ہیں جس سے کشمیری سیب کی طلب اور قیمت میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان
انٹربینک میں ڈالرمزید مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر مزید 63 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 288 روپے 50 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز کاروباری دن کے ختتام م پر ڈالر 287 روپے، 87 پیسے پر مزید پڑھیں
دیہاتوں میں گراس روٹ لیول تک تنظیم سازی کرکے کسانوں کے مسائل حل کرنے کیلیے جدوجہد کریں گے
دیہاتوں میں گراس روٹ لیول تک تنظیم سازی کرکے کسانوں کے مسائل حل کرنے کیلیے جدوجہد کریں گے ۔بجلی ،کھاد ،اور دیگر زرعی مداخل کی بے انتہا قیمتوں اور زرعی اجناس کی قیمتوں میں مصنوعی کمی کی وجہ سے کسانوں کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ کسان بورڈ وسطی پنجاب کے اجلاس سے کسان بورڈ پاکستان مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 2000روپے فی تولہ اضافہ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (ے پی جی جے اے) کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت اب 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے مزید پڑھیں
دھان کے کاشتکار فصل کی باقیات کو آگ لگانے سے گریز کریں: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے اُن10 ممالک میں سے ایک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں اور فضائی آلودگی کا شکار ہیں۔ سموگ ماحولیاتی آلودگی کی ایک خطرناک قسم ہے ۔ ٹھہرئی ہوئی ہوا میں موجود گیسیں مثلاً کاربن مونو آکسائیڈ، نائٹروجن آکسا ئیڈ ، میتھین، سلفر ڈائی آکسائیڈاور ہائیڈرو کاربن مزید پڑھیں
کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی
کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری رہی ، تمام تندور بند رہے ، تندور مالکان تندور ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال پر ہیں۔رہنما تندور ایسوسی ایشن نعیم خلجی نے کہا مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 686 روپے کے اضافے کے بعد 24 مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح کو عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 55 ہزار کی بلند ترین سطح کو عبور کر گیا۔اسٹاک ایکسچینج میں آج 100انڈیکس 1129 پوائنٹس اضافے سے 55 ہزار 391 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1134 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی مزید پڑھیں
گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اوگرا کے مطابق ماہانہ 25 سے 90 مکعب میٹر تک گیس کے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے قیمت نہیں بڑھائی گئی البتہ پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے فکس چارجز 10 سے بڑھا کر 400 روپے کر دیے گئے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان ۔ انڈیکس 525 پوائنٹس اضافے سے 54 ہزار 261 پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس پہلی بار 54 ہزار سے اوپر بند ہوا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 130 پوائنٹس اضافے سے 53 ہزار 866 کی سطح پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 525 مزید پڑھیں