ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ، سٹاک ایکسیچنج میں نئی تاریخ رقم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کا ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔ ایکسچینج میں 100 انڈیکس آج 724 پوائنٹس اضافے سے 59 ہزار 811 پر بند ہوا۔ یہ انڈیکس کا تاحال بلند ترین اختتام ہے۔ 100 انڈیکس نے کاروباری مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسیچنج، 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ایک ہفتے سے تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 16 نومبر کو 100 انڈیکس پہلی بار 57 ہزار کی سطح عبور کرگیا جب کہ 23 نومبر کو بھی مزید پڑھیں

ڈالرکی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، سٹاک ایکسچینج میں بھی زبردست تیزی

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر66 پیسے سستا ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 285پے13پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز مزید پڑھیں

پنجاب میں گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے محکمہ خوراک نے گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ خوراک نے گنے کی کرشنگ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ 25 نومبر سے کرشنگ نہ کرنے والی شوگر ملز کویومیہ 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ملز مالکان کو کسانوں مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں کمی، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

 روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 56 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر 285 روپے 97 پیسے پر بند ہوا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز مزید پڑھیں

ڈھاکہ انٹرنیشنل چیریٹی بازار میں پاکستانی اسٹال کو لوگوں نے بھر پور سراہا

بین الاقوامی چیریٹی بازار میں پاکستان ہائی کمیشن، ڈھاکہ کی طرف سے قائم کیا گیا پاکستانی اسٹال لوگوں کی ایک بڑی توجہ کا مرکز رہا۔ بازار میں شریک لوگوں اور سفارتی برادری کے ارکان نے بڑی تعداد میں پاکستانی سٹال کا رخ کیا۔ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ کے زیر اہتمام بین الاقوامی چیریٹی مزید پڑھیں

عالمی بینک کی جانب سے حکومت پاکستان کو سگریٹ پر ٹیکس جی ڈی پی کے 0.4 فیصد تک لانے کی تلقین

صحت سے منسلک سماجی کارکنان نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) میں اضافے کے لیے ورلڈ بینک کی حالیہ سفارش پر فوری عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ سفارش پر فوری عمل درآمد پاکستان کے نوجوانوں کے لیے ایک صحت مند اور زیادہ خوشحال مستقبل کو یقینی بنائے گا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی اعلان کردیا، جس کا اطلاق آج 16 نومبر سے ہوگا۔خزانہ ڈویژن سے جاری بیان میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 نومبر 2023 سے ردوبدل کا فیصلہ کیا ہے۔ پیٹرولیم مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں گندم کی سبسڈی میں کمی، 40 ہزار ماہانہ سے زائد آمدنی والے افراد کو مارکیٹ ریٹ پر گندم خریدنی ہو گی

گلگت بلتستان میں حکومت کی جانب سے گندم کی سبسڈی میں کمی اور بعض کے لیے مکمل خاتمے پر عوام اور سیاسی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں۔ منگل کو وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کی زیرصدارت اجلاس میں وزیر اعلی نے اجلاس کو بتایا کہ مرکزی حکومت کی گندم کی سبسڈی سے متعلق پالیسی مزید پڑھیں

ڈالر کی اڑان جاری، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا، 100 انڈیکس 14 پوائنٹس کے اضافے سے 56 ہزار 680 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100انڈیکس کی بلند ترین سطح 56 ہزار 846 رہی،  بازار میں 66 کروڑ شیئرز  کے سودے 24  ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن27 ارب روپے بڑھ کر  8142 ارب روپے مزید پڑھیں