فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)پروجیکٹ ڈائریکٹر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ظہیر قریشی نے کہا ہے کہ سگریٹ پر ٹیکسوں میں اضافہ آمدنی میں اضافے اور تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک قابل عمل طریقہ ہے، تمباکو کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ایف بی آر نے ریونیو کے نقصانات کو کم کرنےجعلی مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
یہ نہیں کہتی مہنگائی ختم کردی، اسے قابو میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں، شمشاد اختر
نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی کی پہلی سہ ماہی میں جو ٹیکس اکٹھا کیا ہے وہ آئی ایم ایف کے ہدف سے زیادہ ہے اور اس عرصے کے دوران آئی ایم ایف کے پروگرام پر مؤثر طریقے سے عمل مزید پڑھیں
سٹیٹ بینک نے برانچ لیس بینکنگ قواعد و ضوابط پر بینک سربراہان کو سرکلر جاری کردیا
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے برانچ لیس بینکنگ قواعد و ضوابط پر بینک سربراہان کو سرکلر لیٹر جاری کردیا۔سٹیٹ بینک نے منی لانڈرنگ اور دہشت گرد فنانسنگ کنٹرولز مزید مضبوط بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق برانچ لیس بینکنگ اور ایجنٹس کی تمام ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ محفوظ کریں، کنٹرول بہتر بنانے کے مزید پڑھیں
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں 48 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ 280 مزید پڑھیں
گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظو ری
گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظو ری دے دی گئی۔نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں گھریلو و کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ای سی سی اجلاس کے اعلامیے مزید پڑھیں
پاسکو گندم خریداری کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام
پاسکو گندم خریداری کا ہدف حاصل نہ کر سکا جس کے بعد حکومت نے 10لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پاسکو گندم خریداری کا 75 فیصد ہدف ہی حاصل کر سکا ہے۔ پاسکو کی 75 فیصد گندم خریداری کے باعث حکومت نے 86 ارب روپے مالیت کی 10لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز
گیس قیمتوں میں آئندہ ماہ سے 193 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتیں بڑھانےکی سمری کل اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم ڈویژن کی سمری میں گیس کا ٹیرف193 فیصد تک بڑھانے اور گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک مزید پڑھیں
چینی مصنوعات اور عوام سے محبت ہمارے خون میں شامل ہے،پاکستانی خریدار
ایک پاکستانی خریدار شاہد نے اپنے فون پر موجود نمبروں کی ایک سیریز شِنہوا کے نامہ نگار کو دکھاتے ہوئے کہا کہ ” کیا آپ اس بوتھ کو تلاش کرنے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟ میں یہاں اپنے کاروباری شراکت دار سے ملنے آیا ہوں ہم نے اپنے معاہدے پر آج تبادلہ خیال کا مزید پڑھیں
مہنگائی کے گراف کا بلندی کی سفر، ہر چیز مہنگی
قلیل مدتی مہنگائی 19 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافے کے بعد 35.45 فیصد پر پہنچ گئی۔ رپورٹ میں سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی میں اضافے کی وجہ اشیائے ضروریہ اور بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں
پاکستان اور چین کا پیٹرولیم کی صنعت میں سرمایہ کاری کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان اور چین نے پیٹرولیم کی صنعت میں ڈیڑھ ارب ڈالر سرمایہ کاری کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔یہ دستخط بیجنگ میں پاکستان ریفائنری لمیٹڈ اور یونائیٹڈ انرجی گروپ آف چائنہ کے درمیان کئے گئے۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیر توانائی محمد علی بھی موجود تھے۔ معاہدے کے تحت پاک ریفائنری لمیٹڈ مزید پڑھیں