قومی اور کثیر القومی کمپنیوں کے کلیدی عہدوں پر خدمات انجام دینے والے وسیع کارپوریٹ تجربہ کے حامل سرفراز احمد رحمن کو فلپ مورس پاکستان لمیٹڈ کے بورڈ کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ سرفراز احمد رحمٰن متعدد اہم شعبوں سے تعلق رکھنے والی قومی اور کثیرالقومی کمپنیوں کے کلیدی عہدوں پر فرائض انجام دے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس ساڑھے 6 سال بعد 53 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔کراچی اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 347 پوائنٹس یا 0.66 فیصد اضافے کے بعد 53 ہزار4 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس گزشتہ روز 52 ہزار 656.76 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔سال 2021 کے دوران اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں77 پیسے کا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
مالی بحران، پی آئی اے کی 15پروازیں منسوخ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ مالی اور انتظامی مشکلات پر قابو پانے کیلئے مصروف عمل ہے، لاہور،سیالکوٹ، ملتان کا فلائٹ آپریشن 100 فیصد بحال کردیا گیا تاہم دیگر 15 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی کی شرح میں کمی آنے لگی، ایئر لائن حکام کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح بڑھ کر 26.89 فیصد پر آگئی
وفاقی ادارہ شماریات نے اپنے اعداد و شمار میں بتایا ہے کہ کنزیومر پرائس انڈیکس(سی پی آئی) کے مطابق اکتوبر میں سال بہ سال مہنگائی کی شرح بڑھ کر 26.89 فیصد پر آگئی ہے۔ اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ ماہ بہ ماہ کی بنیاد پر سی پی آئی اکتوبر میں 1.08 اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ مزید پڑھیں
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
نگران وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے جبکہ مٹی کا تیل لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت پاکستان نے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی موجودہ قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے47 پیسے سستا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کردی۔اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے47 پیسے سستا ہوگیا جس کے بعد 11.8کلو کے ایل پی جی سلنڈر مزید پڑھیں
شیاؤمی کے ٹیلی وژن بھی اب پاکستان میں بنیں گے
سمارٹ موبائل فون بنانے والی کمپنی شیاؤمی پاکستان کی مقامی کمپنی کے اشتراک سے آئندہ چند ماہ میں مقامی سطح پر سمارٹ ٹیلی وژن بھی بنانا شروع کردے گی۔ابتدائی طور پر امریکی جریدے ’بلوم برگ‘ نے اگست 2023 میں اپنی خصوصی رپورٹ میں بتایا تھا کہ شیاؤمی پاکستانی کمپنی ’ایرلنک کمیونی کیشن‘ کے اشتراک سے اسمارٹ ٹیلی مزید پڑھیں
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، اسٹیٹ بینک نے شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔گورنر سٹیٹ بینک کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور شرح سود میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ مرکزی بینک مزید پڑھیں
ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف عوام کو نہ مل سکا
رواں برس 5 ستمبر کے بعد سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 9 فیصد کا اضافہ، عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی آئی لیکن نقل و حمل کے اخراجات میں بھی کمی کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں صارفین کو تقریباً 2 ماہ کے دوران کوئی بڑا ریلیف نہیں مل سکا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں