پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے زیر اہتمام مالیاتی مارکیٹ کے حوالے سے 2دسمبر کو پہلی بار اسلام آباد میں انویسٹ ایکسپو منعقد کی گئی۔ نمائش میں مالیاتی شعبے کے معروف اداروں بشمول اسٹاک بروکرز، کموڈٹیز بروکرز، میوچل فنڈز، انشورنس اور مائیکرو فنانس کمپنیز نے عوام کو فنانشل مارکیٹ میں سرمایہ کاری بارے آگہی فراہم کرنے کے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
ٹی سی ایس 50الیکٹرک بائیکس کے ساتھ گرین لاجسٹکس میں سرفہرست
سامان کی بروقت وتیز ترین ترسیل کے ساتھ ساتھ کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے ٹی سی ایس نے اپنے رائیڈرز کوجدید ترین 50 ایزی بائیک (ezBike) فراہم کرکے پائدار طریقوں کی جانب ایک جرات مندانہ اقدام کے ساتھ، ٹی سی ایس پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن کے لیے سرکردہ حامیوں میں سے مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 3 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ دسمبر کے مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق
معیشت کی بحالی کی جانب اہم سنگ میل عبور، پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقہ کار پر اتفاق ہوگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے خوشخبری سناتے ہوئے لکھا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق مزید پڑھیں
سگریٹ پر ایف ای ڈی میں اضافہ حکومت کی طرف سے ایک قابل تحسین اقدام، ملک عمران
ماہرین صحت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی)میں اضافہ کرکے صحت عامہ اور معیشت دونوں کے تحفظ کے لیےاقدامات کر نے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمباکو مصنوعات پر زیادہ سے زیادہ ٹیکس نہ صرف تمباکو نوشی کی حوصلہ شکنی کرتا ہے بلکہ حکومتی آمدن بڑھانے میں مزید پڑھیں
پاکستان بھر میں زیتون کی کاشت کے لیے سازگار ماحول اور جنگلی زیتون کے کروڑوں درختوں کا بے بہا خزانہ موجود ہے: ماہرین
پاکستان ایک دہائی کے اندر خوردنی تیل کی پیداوار میں خود کفیل بن سکتا ہے اگر پاکستان بھر میں زیتون کی کاشت کے لیے سازگار ماحول اور کڑوڑوں جنگلی زیتون کے درختوں کے بے بہا خزانے سے فائدہ اٹھایاجائے۔ اگر اس صلاحیت کو بروئے کار لایا جائے تو ملک میں زیتون کے تیل کی مقامی مزید پڑھیں
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 45 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی
انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی۔ انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا تھا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی دیکھنے میں آ ئی جہاں مزید پڑھیں
پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع
پاکستان کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) پروگرام کی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی گئی۔آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے ممکنہ نئے پروگرام کی سفارشات پرمبنی پالیسی دستاویزات کی تیاری شروع کردی ہے۔ پاکستانی معاشی ٹیم اور آئی ایم ایف ٹیکنیکل ٹیم کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کامیابی سے مکمل مزید پڑھیں
پولٹری کے کاروبار سے وابستہ سپلائرز، پرچون فروشوں اور آڑھتیوں کی نمائندہ 3 بڑی تنظیموں کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل
حکومت کے ساتھ چکن کی قیمتوں کے تعین کے تنازعہ پر پولٹری کے کاروبار سے وابستہ سپلائرز، پرچون فروشوں اور آڑھتیوں کی نمائندہ 3 بڑی تنظیموں کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل ہوگئی جس سے جڑواں شہروں میں چکن کا بحران شدت اختیار کرنے لگا۔ راولپنڈی کی پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن، پولٹری سپلائرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں