پنجاب میں گندم خریداری مہم کل سے شروع ہوگی۔محکمہ خوراک کے ترجمان کے مطابق کاشتکار باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ذریعے تصدیق کے بعد کسانوں کو باردانہ اے پی پی کے ذریعے تصدیقی پیغامات موصول ہوں گے۔ باردانہ کا اجراء مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی 25 فیصد رہے گی – ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک نے سالانہ آؤٹ لک رپورٹ 2024ء جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی 25 فیصد رہے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کے لیے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک پر انحصار کرنا پڑے گا جبکہ ملک میں رواں مالی سال مہنگائی 25 مزید پڑھیں
ملک میں ترسیلات زر کی آمد 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
ملک میں ترسیلات زر کی آمد مارچ میں 3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو اپریل 2022 کے بعد سے اب تک کی بلند ترین سطح ہے، جس کی بنیادی وجہ ماہ رمضان کی عمومی ترسیلات ہیں۔ رپورٹ میں مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ مارچ میں 2 مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 100 انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک اور تاریخ ساز دن رہا جس میں 100 انڈیکس 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 694 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 70 ہزار 314 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100انڈیکس 820 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ 100 مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپےکی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت آج پھر 1900 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ 47 ہزار 600 روپےکی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح 10گرام سونا 1629 روپے مہنگا ہو کر سے 2 لاکھ 12 ہزار 277 روپے کا ہوگیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1203 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 69 مزید پڑھیں
لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ
پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں کی پیداوار میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان کی لارج اسکیل مینوفیکچرنگ صنعتوں میں زراعت، پیٹرولیم مصنوعات، ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل اور دیگراہم شعبے شامل ہیں۔ جنوری 2024 میں لارج اسکیل مینوفیکچرنگ انڈیکس کی شرح 132.43 مزید پڑھیں
سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم
نئی حکومت منتخب ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا جس کے ساتھ ہی سٹاک مارکیٹ میں بھی نئی تاریخ رقم ہو گئی۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، آج بنچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 660 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار 416 پوائنٹس کی نئی بلند مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں 1800روپے فی تولہ اضافہ
ملک میں سونے کی قیمت میں 1800روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ 24قیراط تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے کی سطح پر آگئیو اس مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہوا۔اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس نے کاروباری دن میں 67 ہزار 873 کی بلند ترین سطح بنائی تاہم کاروبار کا اختتام 869 پوائنٹس اضافے سے 67 ہزار 756 پر ہوا۔ حصص بازار میں آج 36 کروڑ 18 لاکھ شیئرز کے مزید پڑھیں