عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔20 اپریل کو آئی ایم ایف نے اجلاس کا شیڈول جاری کردیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ 29 مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
اسٹیٹ بینک کا شرح سود کو 22 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود کو 22 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جون 2023 سے شرح سود مسلسل 22 فی صد پر موجود ہے۔سٹیٹ بینک کے مطابق مہنگائی مالی سال 24ء کی دوسری ششماہی میں واضح طور پر مزید پڑھیں
اس وقت ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپےکا مقروض ہے۔ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا
سابق وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نےکہا ہےکہ اس وقت ہر پاکستانی 2 لاکھ 88 ہزار روپےکا مقروض ہے۔لاہور میں عاصمہ جہانگیرکانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے عائشہ غوث پاشا کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کو آئندہ تین سال میں 60 بلین ڈالر ادا کرنے ہیں۔ عائشہ غوث پاشا کا کہنا مزید پڑھیں
معیشت بحالی کی راہ پر گامزن، زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب امریکی ڈالر تک بڑھ گئے، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بحالی کی راہ پر گامزن ہے، زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب امریکی ڈالر تک بڑھ گئے ہیں، جلد 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیں گے، مہنگائی تیزی سے نیچے آرہی ہے، کرنٹ اکاونٹ خسارہ کافی حد تک کم ہو گیا، روپیہ مستحکم مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شوگر ملز مالکان چینی برآمد کی صورت میں قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے، حکومت نے چینی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع وفاقی وزارت پیداوار نے کہا کہ شوگر مزید پڑھیں
وزیراعظم کا گندم بحران کیلئے اہم فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے گندم بحران کے حل کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کرتے ہوئے فوری خریداری کا حکم دے دیا۔ملک میں گندم کی خریداری کے معاملے پر کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے، گزشتہ روز قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں
سولر پینل پرفکسڈ ٹیکس کی کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی، پاور ڈویژن
پاور ڈویژن نے سولرپاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی، صاحبِ ثروت لوگ بے تحاشہ سولر پینلز لگا رہے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق گھریلو اور صنعتی صارفین سمیت حکومت مزید پڑھیں
گھریلو یا کمرشل سولر پینلز لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے، سولر پینل لگانے والوں سے فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کرنے کی تجویز دی گئی۔ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ 12 کلو واٹ کے سولر پینل گرڈ سے 2 ہزار روپے فی کلو واٹ وصول مزید پڑھیں
بندرگاہوں کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان پہنچ گئی
معیشت کیلئےاچھی خبر ہے کہ بندرگاہوں کی سب سے بڑی کمپنی پاکستان پہنچ گئی۔ ڈنمارک کے سفیر جیکوب لیونلف کی سربراہی میں وفد وزارت بحری امور پہنچا تو اے پی ایم ٹرمنلز کے سی ای او کیٹ سیونڈسن کی وفاقی وزیر قیصراحمدشیخ سے ملاقات کی جس میں پاکستانی کی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری کا جائزہ مزید پڑھیں
چین میں غیر ملکیوں کے لیے آسان ادائیگی کے لیے”ان باؤنڈ کنزیومر فرینڈلی بزنس سرکل” کا قیام
اپنے آبائی ملک کی طرح کوڈ اسکین کرتے ہوئے رقم کی ادائیگی کرنا واقعی آسان ہے!یہ الفاظ ہیں چین میں پہلی بار آنے والے پاکستانی نوجوان رانا کے،جس نے بیجنگ کے علاقےچھاؤیانگ کے بین الاقوامی کاروباری ضلع بلیو ہاربر میں اپنے موبائل فون سے سکیننگ کوڈ استعمال کرتے ہوئے پاکستانی نیاپے سے علی پے پرادائیگی مزید پڑھیں