پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب سے ان لائن ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد پاکستان کے تین اہم شعبوں زراعت، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) اور ڈیجیٹل و ٹیکنالوجی کے لیے بینکوں کی معاونت کو بڑھانا تھا۔ اس موقع پر ملک میں مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 15 فیصد تک رہنے کا امکان ہے جو رواں برس تقریباً 26 فیصد تک رہے گی۔عالمی بینک کی طرف سے پاکستانی معیشت سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال میں معیشت کی شرح نمو 1.8 مزید پڑھیں
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع
آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافہ متوقع ہے۔وفاقی حکومت متعدد معاشی چیلنجز کے درمیان مالی سال 2024-25کے لیے اپنے پہلے بجٹ کا اعلان جون میں کرنے جا رہی ہے۔ سالانہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 سے 15 فیصد تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا مزید پڑھیں
اسلام آباد شہری کے علاقوں میں 100 گرام روٹی کے قیمت 18 روپے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان نان اور روٹی کی قیمت طے کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس کے مطابق عدالتی احکامات پر ضلع انتظامیہ اور نان مزید پڑھیں
حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی
حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی ، قیمت میں مزید ایک روپے 47 پیسے اضافے کی منظوری دیدی گئی۔نیپرا ذرائع کے مطابق صارفین سے وصولی اگست، ستمبر اور اکتوبر میں ہو گی، بجلی کمپنیوں نے پیسے 24-2023 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں مانگے تھے، کیپسٹی چارجز کی مد مزید پڑھیں
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید کمی
ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید کمی ہوگئی اور اس میں 1.01 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کے بعد ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21.22 فیصد پر مزید پڑھیں
کاروباری لاگت میں کمی کیلئے ٹیکس پالیسی پر نظر ثانی ناگزیر ہے: ماہرین
اسلام آباد(سی این پی ) ملک کے سٹیل سیکٹر میں ٹیکس پالیسیوں کے حوالے سے مشاورتی مکالمے سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ سٹیل اور دیگر تمام شعبوں کی ترقی کے لئے ٹیکسیشن پولیس پر نظر ثانی ناگزیر ہو گئی ہے کیونکہ صنعت کی مسابقت پر مبنی کاروبار کرنے کی لاگت میں مزید پڑھیں
فیصل بینک نے ملتان میں اپنے رینجنل آفس اور فلیگ شپ برانچ کا افتتاح کردیا
پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اسلامی بینک، فیصل بینک لمیٹڈ نے ملتان میں اپنے ریجنل ہیڈ کوارٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ ریجنل آفس کی نئی عمارت میں فلیگ شپ برانچ کا قیام بھی کیا گیا ہے جہاں ترجیہی صارفین کو خدمات فراہم کی جائیں گی۔اس موقع پر فیصل بینک کے صدر اور چیف مزید پڑھیں
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7روپے 88پیسے کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کمی کا اعلان کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، 100 انڈیکس 75 ہزار 115 پوائنٹس پر پہنچ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھی گئی جہاں 100 انڈیکس اپنی بلند ترین سطح 75 ہزار 115 پر پہنچا۔تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس گزشتہ روز کے مقابلے 132 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 74 ہزار مزید پڑھیں