وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے صوبائی اسمبلی میں بجٹ 25-2024 پیش کردیا جب کہ اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 38منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، پنجاب اسمبلی اجلاس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کی۔وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمٰن نے اسمبلی میں خطاب کرتے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
فیصل اسلامی ایکسچینج کمپنی کے آپریشنز کا 10 شہروں سے بیک وقت آغاز
فیصل اسلامک کرنسی ایکس چینج (ایف آئی سی ای سی) جو کہ فیصل بینک کا ذیلی ادارہ ہے نے ملک کے دس شہروں سے اپنے کاروبار کی ابتدا کردی ہے۔ یہ اقدام ملک کے مالیاتی شعبے میں ایک اہم پیش رفت ہے۔ افتتاحی تقریب میں فیصل بینک کے چیف ایگزیکٹو اور صدر یوسف حسین، ایف مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
وفاقی بجٹ پیش ہونے کے اگلے ہی روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس میں ریکارڈ 3 ہزار 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ ریکارڈ اضافے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 76 ہزار 208 پوائنٹس مزید پڑھیں
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 60 لاکھ ڈالرکی کمی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 7 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر 9 ارب 10 کروڑ 33 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 7 جون کو ختم ہونے والے ہفتے مزید پڑھیں
مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نئے مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کررہے ہیں۔وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اس معزز ایوان کے سامنے مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، فروری 2024 کے انتخاب کے بعد مخلوط حکومت کا یہ پہلا بجٹ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت ساڑھے 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کرے گی
وفاقی حکومت ساڑھے 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کرے گی، قومی اسمبلی کا اجلاس 4 بجے طلب کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج بجٹ پیش کریں گے، وفاقی بجٹ میں دفاع کیلئے 21 سو ارب روپے، قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 97 سو ارب رکھے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ نے مالی سال 25-2024 کا اقتصادی سروے پیش کر دیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 25-2024 کا اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدہ کیا تھا کیونکہ ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں تھا اور آج اسی معاہدے کی وجہ سے ہم اس پوزیشن میں مزید پڑھیں
پنجاب کے مالی سال 2024-2025 کا بجٹ13 جون کو پیش کیا جائیگا
ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے مالی سال 2024-2025 کا بجٹ پیش کرنے کے لیے ایوان کا 13 جون کو طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق قائم مقام گورنر پنجاب ملک احمد خان نے 13 جون کا دن بجٹ اجلاس کے لیے مختص کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے 11ویں اجلاس میں مزید پڑھیں
شرح سود میں 4 سال بعد کمی کا اعلان
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 4 سال بعد کمی کا اعلان کرتے ہوئے اسے 1.5 فیصد کم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ مہنگائی کی شرح کم ہونےکی وجہ سے شرح سود کم کی، بنیادی شرح سود 22 سے کم ہوکر 20.5 فیصد پر آگئی ہے۔واضح رہے کہ 4 سال بعد اسٹیٹ مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا قرض اپریل 2024 تک 66 ہزار 83 ارب روپے رہا جبکہ حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اپریل 2024 تک حکومت کا مقامی قرض 44 ہزار 481 ارب اوربیرونی مزید پڑھیں