پاکستانی آموں کی دو اقسام سندھڑی اور چونسہ چین پہنچ گئیں

اب چینی صارفین بھی پاکستانی آم کے میٹھے ذائقے سے لطف اندوز ہو سکیں گے، کیونکہ پاکستانی آموں کے 800 کارٹن چین پہنچ چکے ہیں۔یہ کھیپ، جس کا وزن 3 ٹن (3,200 کلوگرام) سے زیادہ ہے، گوانگزو، چین میں Zhitong Batie Ltd اور پاکستان میں MERA PC سلوشنز کے درمیان تازہ ترین تعاون کی نشاندہی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کا ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ پیش

گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا۔وزیر خزانہ گلگت بلتستان محمد اسماعیل نے ایک کھرب 40 ارب 17 کروڑ 20 لاکھ روپے کا بجٹ اسمبلی میں پیش کیا۔بجٹ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی، بجٹ کی کاپیاں پھاڑدیں اور  ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ غیر مزید پڑھیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

وزیر اعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی صدارت میں ہونے والی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے علاوہ عسکری اور سول قیادت شرکت کرے گی، اپیکس مزید پڑھیں

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کیلئے 955 ارب روپے کا بجٹ پیش

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کیلئے 955 ارب روپے کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔بلوچستان کے آئندہ مالی سال کا بجٹ اسپیکر صوبائی اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں صوبائی وزیرخزانہ میر شعیب شیروانی نے ایوان میں پیش کیا۔بجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ آج پیش کیا جائیگا

بلوچستان کے آئندہ مالی سال کیلئے 850 ارب روپے کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، نئے بجٹ میں صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے 200 ارب روپے جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کیلئے 600 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاقی کی طرز پر اضافہ کیا جائے مزید پڑھیں

بجلی صارفین کیلئے مزید بری خبر آگئی

صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیا گیا جب کہ  تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ 5 رہائشی صارفین کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1199 پوائنٹس اضافے کے بعد 80 ہزار کی نئی بُلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 47 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1199 پوائنٹس یا مزید پڑھیں

برکس میں شمولیت کا مقصد اسلام آباد کو مضبوط معیشتوں کے ساتھ کھڑا کرنا ہے، مشاہد حسین

پاکستان کا برکس اقتصادی بلاک میں شامل ہونے کا مطالبہ دنیا کی بڑھتی ہوئی اور بااثر معیشتوں کے ساتھ اپنے آپ کو کھڑا کرنے کے ملک کے اہم اسٹریٹیجک ارادے کی نشاندہی کرتا ہے، اس کے علاوہ گلوبل ساؤتھ میں ایک اٹوٹ کھلاڑی بننے کی اس کی خواہش کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ بات سابق سینیٹر مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کا ملک میں سرمایہ کاری اورکاروبار کے فروغ میں اہم کردار

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے گزشتہ ایک سال کے دوران پوری تندہی اور عزم کے ساتھ کام کرکے سرمایہ کاری اور کاروباری ترقی کے لئے سازگار ماحول فراہم کردیا ہے۔ان اقدامات میں سب سے اہم آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو اپنی آمدن کا پچاس فیصد حصہ واپس لے جانے کی سہولت مزید پڑھیں

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان نے بہترین کارکردگی اور جدت کے 19 سال مکمل کرلیے

گلوبل کیپٹل، کموڈیٹی اور آٹوموٹیو مارکیٹوں کو کریڈٹ ریٹنگز، بینچ مارکس، تجزیات اور ورک فلو سلوشنز فراہم کرنے والا ادارہ ایس اینڈ پی گلوبل رواں ماہ پاکستان میں اپنے آپریشنز کی 19 ویں سالگرہ منارہا ہے۔ 2005ء میں اپنے قیام کے بعد سے ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان ضروری انٹیلی جنس فراہم کرنے میں سب مزید پڑھیں