بین الاقوامی ادارے فِچ ریٹنگز کے مطابق پاکستان میں آئندہ مالی سال کے دوران ترقی کی شرح تین فیصد رہے گی۔فچ ریٹنگز کے مطابق پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد اور شرح سود 16 فیصد تک آنے کی توقع ہے۔ فچ کے مطابق فروری میں انتخابات کے بعد سے مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دے دی
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالرز فنڈز کی منظوری دے دی، رقم پنجاب میں لڑکوں اور لڑکیوں کی پرائمری تعلیم پر خرچ ہوگی۔عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کی منظوری دی۔عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبہ پنجاب مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے یا کمی کا اعلان ہر ماہ کی 15 اور مہینے کی آخری تاریخ کو ہوتا ہے لیکن اس بار ایک روز قبل ہی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔وزیراعظم آفس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 258 روپے مزید پڑھیں
بجٹ محض الفاظ کا الٹ پھیر ہے۔غریب عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا، راجہ سکندر محمود
پی ٹی آئی ٹریڈرز کے رہنما راجہ سکندر محمود نے ایک بیان میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ عوامی کی بجائے طوفانی بجٹ پیش کیا گیا جس نے عوام۔کی امیدوں کو مایوسی میں بدل دیا۔ٹیکسوں کی بھرمار سے مہنگائی کا طوفان آئے گا اور غریب دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو جائیں گے۔مہنگائی مزید پڑھیں
مالی سال 25-2024 کے لیے سندھ کا 30کھرب 56 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مالی سال 25-2024 کے لیے سندھ کا 30کھرب 56 ارب روپے مالیت کا بجٹ پیش کیا جس میں تنخواہوں میں 30 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ کم از کم اجرت 37ہزار روپے ماہوار مقرر کی گئی ہے۔وزیر سندھ نے سندھ اسمبلی میں نئے مالی سال کا مزید پڑھیں
صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کمی
وزیراعظم شہباز شریف نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کمی کردی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم اقدام کیے ہیں۔ نیپرا نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی تجویز کی تھی جسے وزیراعظم نے منظور مزید پڑھیں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، ڈالر بھی سستا ہو گیا
آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے نئے ریکارڈز بن رہے ہیں۔آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے اگلے ہی روز اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بنا اور انڈیکس ریکارڈ 3 ہزار 410 پوائنٹس اضافے سے 76 ہزار 208 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج جمعہ کو بھی کاروبار کے مزید پڑھیں
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے وفاقی بجٹ کو ظالمانہ قرار دیدیا
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے ظالمانہ قرار دیا ہے۔اپٹما کے اعلامیے کے مطابق ظالمانہ بجٹ سے ٹیکسٹائل سیکٹر تباہ ہو جائے گا، بجٹ کے بعد ملکی برآمدات میں بڑی کمی کا اندیشہ ہے جبکہ برآمدات کم ہونے سے سے ملک میں بے روزگاری مزید پڑھیں
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
حکومت کی جانب سے عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے اثرات کو صارفین کو منتقل کرنے کی امید ہے۔ رپورٹ کے مطابق 15 جون کو قیمتوں جائزے میں پیٹرول تقریباً 9 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی توقع ہے ۔واضح رہے کہ اس وقت پیٹرول کی مزید پڑھیں
یٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں اضافے اور نئے 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، محمد علی حیدر
حکومت کے حالیہ مالیاتی اقدامات کے فوری ردعمل میں، پاکستان ایل پی جی مارکیٹ ایسوسی ایشن (PLMA) نے اپنے وائس چیئرمین محمد علی حیدر کے ذریعے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی (PDL) میں نمایاں اضافے اور نئے 18فیصد جنرل سیلز ٹیکس کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ (جی ایس ٹی) درآمد شدہ ایل پی جی پر۔ مزید پڑھیں