حکومت ریٹیلرز اور غیر رسمی شعبوں کے کاروباری اداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کےلئے ایک مخصوص ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو یقینی بنائے تاکہ غیر ٹیکس والے شعبوں سے آمدنی حاصل کی جاسکے۔ یہ بات مقررین نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے زیر اہتمام پری بجٹ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کاروبار
امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 23 ہوگئی
امریکا کی مختلف ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 23 ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس، اوکلاہاما، آرکنساس اور کینٹکی میں یہ اموات ہوئیں۔طوفان کے سبب حادثات سے ریاست آرکنساس میں 8، کینٹکی میں 5، اوکلاہاما میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں طوفان سےہلاک افراد کی مزید پڑھیں
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی جاری
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی سالانہ شرح 21.31 پر آگئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کیے گئے ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 856 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق تقریباً 11 بج کر 24 منٹ کر کے ایس ای-100 انڈیکس 1.14 فیصد یا 856 پوائنٹس اضافے کے بعد 75 ہزار 970 پر مزید پڑھیں
پاکستان نے نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کی جانب اہم پیشرفت کی ہے، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے مشن چیف نے کہا ہے کہ پاکستان نے نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کی جانب اہم پیشرفت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے گزشتہ ماہ اسلام آباد کی جانب سے 3 ارب ڈالر کا مختصر مدتی پروگرام مکمل کرنے کے بعد مزید پڑھیں
اوگرا نے ایل این جی مہنگی کر دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی مہنگی کر دی۔اوگرا کی جانب سے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 6.49 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 0.86 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ مزید پڑھیں
کیا پیٹرول کی قیمت یکم جون سے مزید کم ہونے والی ہے؟
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق زیر گردش خبروں کو مسترد کردیا۔ترجمان اوگرا نے وضاحت کی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تمام خبریں قیاس آرائیاں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ قیمتوں سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے اور اوگرا پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں
پاکستان انرجی سمپوزیم 2024 کا اسلام آباد میں انعقاد
اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) اور شیل پاکستان لمیٹڈ نے پاکستان انرجی سمپوزیم 2024 کی میزبانی کی۔ تقریب نٹ شیل گروپ کے تعاون سے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ”پاورنگ دی فیوچر“ کے عنوان سے منعقدہ سمپوزیم میں پالیسی ساز، فکری رہنما ؤں اور صنعتی ماہرین نے شرکت مزید پڑھیں
براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 172 فیصد اضافہ ریکارڈ
پاکستان میں اپریل کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 172 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری اپریل 2024 میں 13 کروڑ 19 لاکھ ڈالر بڑھ کر 35 مزید پڑھیں
پاکستان انرجی سمپوزیم کل ہوگا
اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) اور شیل پاکستان لمیٹڈ مشترکہ طور پر پاکستان انرجی سمپوزیم کی میزبانی کریں گے، جس کے لیے انہیں نٹ شیل گروپ کا تعاون حاصل ہوگا۔ بدھ 22 مئی 2024 کو اسلام آباد میں ہونے والے ایونٹ کا مقصد پاکستان میں توانائی کے چیلنجز مزید پڑھیں