ہفتہ وار بنیادوں پر افراط زر میں اضافہ

بجٹ سے قبل مہنگائی بڑھ گئی، ہفتہ وار بنیادوں پر افراط زر میں 0.45 فیصد کا اضافہ ہو گیا۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 21.69 فیصد ہوگئی۔حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی 50 منڈیوں سے 51 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے آخری روز کریش کر گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران کریش کر گئی، آج بینچ مارک کے ایس 100 انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس تنزلی کے بعد 72 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آگیا۔پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 52 منٹ پر کے ایس مزید پڑھیں

جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی

بجٹ سے قبل بجلی صارفین پر 46 ارب 61 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا، جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 پیسے مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے 90 مزید پڑھیں

غیر متوقع انتخابی نتائج، بھارتی اسٹاک ایکسچینج کریش، کروڑوں روپے ڈوب گئے

بھارت میں غیر متوقع انتخابی نتائج کے سبب اسٹاک مارکیٹ کریش کرنے سے سرمایہ کاروں کے 30 لاکھ کروڑ بھارتی روپے ڈوب گئے۔بھارت میں آج لوک سبھا انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جارہی ہے  جس میں بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی زیر قیادت اتحاد کو  توقع سے کم نسشتیں ملنے کا امکان ظاہر مزید پڑھیں

مونڈلیز پاکستان کا شمس پاور کے ساتھ 2.2 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کیلئے معاہدہ

مونڈلیز پاکستان نے اپنے کنفکشنری اور پاؤڈرڈ مصنوعات بنانے والے پلانٹس کے لئے شمس پاور سے 2.2 میگاواٹ شمسی بجلی فراہمی کی شراکتداری کی ہے۔اس اقدام کا مقصد ماحولیاتی استحکام کو بہتربنانا اور کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہے۔شمس پاور معاہدے کے دورانیئے میں شمسی توانائی کے آلات کی تنصیب، آپریشنل انتظام، اور دیکھ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا صنعتی ترقی کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پاکستان اور چین نے دونوں ممالک کے درمیان صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات وزیر اقتصادیات اسلم چوہدری نے شرکاء کو موجودہ حکومت کی جانب سے چین سے غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے مزید پڑھیں

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی

 وفاقی حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔نیپرا ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا مزید پڑھیں

ہنر مند اور تربیت یافتہ انسانی وسائل کے بغیر ترقی ممکن نہیں، حنیف عباسی

ممبر قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ”تعلیمی ایمرجنسی اور ہماری ذمہ داریاں“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم افراد کے ساتھ ساتھ معاشرے کی بڑے پیمانے پر ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ہنر مند اور مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی

وزارت خزانہ نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری  آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق  آج یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے مزید پڑھیں

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر سستا کردیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کر دیا ہے۔ اوگرا نے یکم جون سے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ یکم جون سے ایل پی جی 3 روپے 86 پیسے فی کلو سستی کردی گئی ہے جس کے مزید پڑھیں